Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 19 اکتوبر 2014
8:23 AM
موضوع:
علم کی ترویج اور حصول
حرام کام سے گھر میں مال آتا ہے بیوی کیا کرے؟
بزرگان دین کے وسیلہ سے دعا مانگنا کیسا؟
بزرگان دین کے نام سے کھانا کھلانا کیسا؟
صاحب مزار کو وسیلہ بنانا کیسا؟
کیا ایثال ثواب صرف مردوں کے لیے ہوتا ہے؟
بچوں کو ناپاکی کی حالت میں دودھ پیلانا کیسا؟
ہرن کی قربانی جائز ہے؟
عید کی نماز میں دوسری رکعت میں شامل ہونے والا نماز کیسے مکمل کرے؟
رخصتی کے بغیر طلاق دی کیا اسی لڑکے سے دوبارہ شادی ہو سکتی ہے؟
عورت کا دورانے عدت زیور پہنا کیسا؟
مغرب سے پہلے عرفات سے نکل آئےکیا دم واجب ہوگا؟
قرآن پر ہاتھ رکھ کر وعدہ کیا لیکن مکمل نہیں ہوا کیا کفارہ ہے؟
تین بیٹوں کے عقیقہ کرنا ہےگائے سے ادا ہوجائے گا؟
شوہر نے لکھ کر طلاق دی کیا ہو جائے فی؟
سنتوں اور فرائض میں تیسری رکعت میں سورت ملانا کیسا؟
قربانی کا گوشت محرم میں کھانا کیسا؟
عورت شادی کے بعد شوہر کے کتنے حکم مان سکتی ہے؟
پلاٹ بک کروایا ہے زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
شوقیاں کتا پلانا کیسا؟شوہر نے لکھ کر طلاق دی بعد میں خلا بھی لے کیا کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 18 اکتوبر 2014
12:21 AM
موضوع:
علم کا حصول اور ترویج
شاعری کرنا کیسا؟
وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟
طلوع شمس کے وقت دعا اور ذکر کرنا کیسا؟
سجدہ سہو کرنا بھول گئے کیا حکم ہوگا؟
عورتیں نماز کا انتظار کرنے کا ثواب کیسے حاصل کریں؟
گنہاگار کی نماز اور نیک اعمال کا کیا حکم ہوگا؟
بیوی اگر نماز نہیں پڑھتی تو کیا حکم ہوگا؟
سنت موکدہ میں اتحیات کت بعد کچھ پڑھ لیں تو کیا حکم ہوگا؟
کتنے کی قربانی کرنا ہوگئی ؟ کیا عورت کی سزا موت ہو سکتی ہے؟
Read More
احکام شریعت 5 اکتوبر 2014
2:44 AM
موضوع:
قربانی اور عیدین پر احکامات
معزور بچی کی ملکیت سونے پر زکوہ کا کیا حکم ہوگا
؟
جانور کے اسپرم سے افزائش نسل کرنا کیسا؟
گھر میں گائے کے حصے داروں کا حصہ تول کر دینا لازم ہے؟
قربانی کے وجوب کا نصاب کیا ہے؟
نشے میں دی گئی طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
ایک وقت کی دی گئی تین طلاقوں کا کیا حکم ہوگا؟ اگر کوئی مخالت کرے تو کیا حکم ہوگا؟
قربانی کے خون کا کیا حکم ہے؟ نماز ادا ہوجائے گی؟
قربانی کے گوشت میں صدقے کی نیت کرنا کیسا؟
قربانی کے گوشت کے تین حصے نہ کرنا کیسا؟ سب ہی بانٹ دینا کیسا؟
نماز میں سجدہ سہو بھول جانا کیسا؟
قربانی کے گوشت میں عقیقے کی نیت کرنا کیسا؟
قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟
ہاتھ سے تصویر بنانا کیسا؟
اونٹ پر نقش و نگار بنانا کیسا؟ مسافر کی جماعت کا کیا حکم ہے؟
جانور کے سینگ جڑ سے اکھیڑنا کیسا؟قربانی کا کیا حکم ہوگا؟
عید کے دن کا فرق ہے؟ وکیل نے قربانی کردی کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 11 اکتوبر 2014
5:38 PM
موضوع:
علم کی اہمیت
مسجمہ سازی اور مجسمہ بنانا کیسا؟
فرض نماز گھر میں ادا کی باہر نکلے تو جماعت ہو رہی تھی کیا کیا جائے؟
زوال کے وقت سجدہ کیوں منع ہے؟
اونٹ کے گوشت سے وضو ٹوٹنے کا حکم کیا ہے؟
اذان کے وقت عورت کا سر کھولا رکھنا کیسا؟
رشتہ دیکھنے کے لیے بچی کو غیر مردوں کو دیکھنا کیسا؟
ہفتہ کو قربانی کی اور اتوار کو عید پڑھی کیا حکم ہوگا؟
میوزک والے فنکشن میں جانا کیسا؟
حالات کو دیکھ کر کسی کا شادی سے انکار کرنا کیسا؟
تیرے میرے رستے جدا ہیں" کیا طلاق ہو جائے گی؟"
مقیم امام کے ساتھ مسافرکی نماز کیسے ادا ہوگی؟
بارش سے دھنس گئی قبر کیا یہ عذاب قبر ہے؟
عذاب قبر کی وجوہات اور بچاو کیسے کریں؟
والد کو حج کروایں یا پہلے عمرہ کروائیں؟
گاوں میں گوبر سے گھر کو لیپ دیتے ہیں نماز کا حکم کیا ہوگا؟
کالے بال کرنے والا شیپبو استعمال کرنا کیسا؟
فرش پر بچے نے پیشاپ کیا بھول کر اس پر نماز پڑھ لی کیا حکم ہوگا؟
خوارج کی پہچان کیا ہے؟
Read More
احکام شریعت 12 اکتوبر 2014
3:48 PM
موضوع:
قحط رجل کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
بد عقیدہ کو گوشت دینا لینا کیسا؟
جائے نماز پر جوتوں سمیت آنا کیسا؟
عورت کا جوڑا بنانا کیسا اور نماز پڑھنا کیسا؟
اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
اخبارات اور دیگر کتابوں سے اسلام نام نکالنا کیسا؟
پہلی رکعت چھوٹی سورت پڑھ لی دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
سورہ الناس کے بعد نماز میں سورہ الخلاص پڑھ لینا کیسا؟
فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورت ملانا کیسا؟
روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
مذہب کے حوالے سے وسوسے آتے ہو کیا کیا جائے؟
بیرون ملک سے قربانی کے لیے پیسے بھیجے یہاں عید دو دن بعد تھی کیا حکم ہوگا؟
تجارت کے لیے کوئی اچھی سی کتاب
؟
جگہ تبدیل کر کے سنت پڑھنا کیسا؟
کیا آپ ﷺ کا سایہ نہیں تھا؟
نماز کے بعد کے اذکار کون کون سے ہیں؟
دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی جگہ اتحیات پڑھ لی کیا حکم ہوگا؟
بچوں کو رومن اردو میں پڑھنا کیسا؟
کوئی شرعی حکم نہ مانے تو کیا حکم ہوگا؟
حج بدل کے لیے انڈیاسے ہی آدمی کو بھیجا جائے؟
Read More
احکام شریعت 14 ستمبر 2014
2:26 PM
موضوع:
قربانی کے احکامات
کیا آپ ﷺ لکھنا جانتے تھے؟
زندگی میں وراثت کیسے تقسیم کی جائے؟
عدت کا شمار شمشی مہینے سے کرتے ہیں یا قمری؟
اقامت میں کب کھڑے ہونا چاہیے؟
کیا طلاق کا حق عورت کو دے سکتے ہیں؟
قرض دار کی قربانی کا کیا حکم ہوگا؟
عاملوں سے علاج کروانا کیسا؟
والد کے انتقال کے بعد ان کی طرف سے قربانی کرنا لازمی ہے؟
زکاۃ کی رقم سے قبرستان کی زمین لینا کیسا؟
ٹریفک حادثوں میں ہلاک ہونے والے کو شہید کہنا کیسا؟
جماعت میں جگہ کو پورا کرنا یا پورا کرنے کے لیے اشارہ کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 7 ستمبر 2014
2:16 AM
موضوع:
قربانی کے مسائل
بال پن وغیرہ بالوں میں استعمال کرنا کیسا؟
زخم سے پانی نکل رہا ہے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
چھپکلی کپڑوں سے گزر گئی کیا حکم ہوگا؟
عورت کے بالوں کا کیا حکم ہے ان کو پھینکا کیسا ؟
دھات کے زیور میں نماز پڑھنا کیسا
؟
بیٹھے بیٹھے سونے سے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
الکحول کا استعمال کرنا کیسا؟
بیلچ یا ویکس کا استعمال کرنا کیسا؟
خواتین کا زردی مائل مادہ آنے سے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
اگر کوئی شخص محفل میں کلمہ کفر ادا کرے تو ہم کیا کریں؟
فوت شدگان کی طرف سے قربانی کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 6 ستمبر 2014
1:40 AM
موضوع:
قربانی کے مسائل
ماں کے حکم پر بیوی کو طلاق دینا کیسا؟
نماز میں سورہ فاتحہ کا وسوسہ آیا کیا حکم ہوگا؟
کلام خبر اور امر کا کیا حکم ہوتا ہے؟
دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟
یہود نصرا کو مشرک کیوں نہیں کہتے؟
مکرو وقت میں تلاوت قرآن کرنا کیسا؟
حالت حیض میں قرآن پڑھنا کیسا؟
بھنوں پر کنگی کرنے کا طریقہ کیا ہے اور اس کا سنت وقت کون ساہے؟
کسی شخص کی برائی ایسے شخص کے سامنے کرنا جو پہلے سے اس پر مطلع ہے؟ کیا حکم ہوگا؟
لڑکیوں کا ملی بھنوں کو کاٹنا کیسا؟
کسی کام کے نہ کرنے کا ارادہ کیا اب مجبوری میں کرنا پڑے تو کیا حکم ہوگا؟
مخصوص ایام میں استعمال کیا لباس کو بغیر دوھے پہنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 31 اگست 2014
8:46 PM
موضوع:
دعوت کے طریقہ عمل
غیر مذہب کی کتابیں پڑھنا کیسا؟
ڈبل سٹوری مکان بناناکیسا؟
قرآن کو صرف ترجمہ سے پڑھنا کیسا؟
بچوں کو دین کی تعلیم کب دینی چاہیے؟
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کو صحابی کہہ سکتے ہیں؟
علاج کروانے کے پیسے نہیں شوہر کیا کرے؟
اکٹھا کام شروع کیا پاٹنر کہتا ہے صرف کام ہونے کی صورت میں منافع ملے گا کیا حکم ہوگا؟
بیعت کیا ہے؟
حاملہ خاتون کو دی گئی تین طلاقوں کا کیا حکم ہوگا؟
چھوٹی چھوٹی باتوں پر بدگمانی کرنا کیسا؟
قرآن مجید کو ٹھنڈا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
قبر پر چادر ڈالنا کیسا؟ میت والے گھر کا کھانا پھنکنا کیسا؟
پیسے گر جائیں تو ان کو اٹھا کر چومنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 30 اگست 2014
8:05 PM
موضوع:
علم اور اس کا بیان
چھپ کر شادی کی والدین نے دوبادہ شادی کروادی کیا حکم ہوگا؟
امام مسجد کے عقائد میں شک ہے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نیک عمل کے بعد دل کو سکون نہیں ہوتا کیا حکم ہوگا؟
دعا میں نیک اعمال کا وسلیہ ڈالنا کیسا؟
چاند جب بیت اللہ پر آ جاتا ہے تو دعا قبول ہوتی ہے کیا حکم ہوگا؟
باپ یا شوہر سود لے رہے ہیں تو اولاد یا بیوی کے لیے کیا حکم ہوگا؟
شوہر اگر معاف نہ کریں تو کیا حکم ہوگا؟
وسوسوں کے متعلق کیا حکم ہے؟
قربانی کے جانور میں بھائیوں کے جانب سے حصہ ڈالنا کیسا بھائی نہیں کرتے؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
▼
2015
(3)
▼
March
(3)
احکام شریعت 17 جنوری 2015
احکام شریعت 11 جنوری 2015
احکام شریعت 10 جنوری 2015
►
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)