Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 23 اپریل 2013
12:47 AM
بیوہ
,
جادو
,
دردو
,
عورت
,
مسنون
,
معاملات
,
نفل
,
نماز
موضوع:-
نماز کو توڑنے والے اعمال
علم حاصل کرنے کی ضرورت و اہمیت
کیا کسی خاص وجہ سے قطہ تعلق کر سکتے ہیں؟
کیا وتر کے بات نفلی عبادت کر سکتے ہیں؟
سنت غیر موکدہ کا طریقہ کیا ہے؟
گناہ اور ایمان ایک ساتھ نہیں رہتے اس کا کیا مطلب ہے؟
جن برتنوں میں حرام چیز پکائی گئی ہو اس میں کھانا پکانا کیسا؟
کیا بندش ہوسکتی ہے؟
زیادہ اعمال کے ساتھ عبادات کرنا کیسا؟
کیا شوہر کے گھر میں ہی عدت گزارنا ضروری ہے؟
کیا بیوی شوہر کا نام لے سکتی ہے؟
کافرکے حق میں دعا کر سکتے ہیں؟
Read More
احکام شریعت 18 اپریل 2013
12:51 PM
ایثال ثواب
,
بیوہ
,
جنابت
,
دردو
,
سجدہ
,
سنت
,
شویر
موضوع :-
نماز کی شرائط
تجوید سیکھنا لازم ہے؟
سنت نماز کی نیت کیا ہوگی؟
بوڑھی خاتون کے لیے عدت کیا ہوگی؟
ابو ہریرہ اور کنزا کا کیا مطلب ہے؟
گیارویں کیوں کی جاتی ہے؟
گھروں میں تصویر ہونے سے نماز ہوجاتی ہے؟
چالیسویں کا کھانا کھانا کیسا؟
زلزے کے جھٹکے سے نیک وبد کی تفریق کرنا کیسا؟
اگر چھ تکبیریں عید کی نکل گئی کیا حکم ہوگا؟
حالت حیض میں پہنے کپڑوں کو پاک ہونے کے بعد استعمال کر سکتے ہیں؟
بغیر وضو درود پڑھ سکتے ہیں؟
کیا نماز فجر کے بعد سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں؟
اگر فجر کی سنتیں نکل جائیں تو کب ادا کریں؟
شیشے کے سامنے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
چاچا کی بیٹی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ہڈیوں کے جوڑوں کے درد کے لیے وظیفہ؟
Read More
احکام شریعت 4 اپریل 2013
11:04 AM
بیوی
,
جادو
,
حج
,
سجدہ
,
قرات
,
کلمہ کفر
,
معاملات
,
نماز
موضوع:
سجدہ سہو کے مسائل
عمرہ کے بعد جدہ میں جا کر بال کٹوےکیا حکم ہوگا؟
کیا امت میں اختلاف رحمت ہے حدیث صیح ہے؟
کوئی کینہ دور نہیں کرتا ہمارے لیے کیا حکم ہوگا؟
کمپیوٹر کی سکرین پر تصویر ہے اس کمرے میں نماز ہو جاتی ہے؟
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد درود پڑھ سکتے ہیں؟
کیا صرف جمعہ کا روزہ رکھ سکتے ہیں؟
نماز میں سورہ کا تکرار کرنا کیسا؟
شئیر اور پرائز بونڈ رکھنا کیسا؟
ایک شخص ہمارا مظلوم تھا انتقال کر گیا اس سے معافی کیسے معاف مانگیں؟
جادو ٹونے کی اسلام میں حیثت کیا ہے؟
کسی پر جادو کرنے کی سزا کیا؟
اگر بیوی ناجائز زریعے سے کمانے کا کہے تو کیا کیا جائے؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
►
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
▼
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
▼
April
(3)
احکام شریعت 23 اپریل 2013
احکام شریعت 18 اپریل 2013
احکام شریعت 4 اپریل 2013
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)