- نفس کی کتنی قسمیں ہیں؟
- گناہ کا احساس پیدا ہونا کیسا؟
- کسی کا ایمان کیسے چیک کر سکتے ہیں؟" تیرے اندر تو ایمان ہے ہی نہیں" کہناکیسا؟
- گیارویں کا منانا کیسا؟ بعض لوگ اس کو حرام کہتے ہیں ایسا کہنا کیسا؟
- مزارت پرقبلہ کی طرف اپنی پشت کرنا کیسا؟
- اگر کوئی شخص مدرسے سے نہیں پڑھا لیکن علم رکھتا ہے اس کو پیر بنانا کیسا؟
- عورتوں کا قبرستان جانا کیسا؟
- قلب سلیم کس کو کہتے ہیں؟
- حضرت خضر علیہ سلام ابھی زندہ ہیں اور لوگوں سے ملتے بھی ہیں؟
- کیا حضرت خضر علیہ سلام تقدیر بدل سکتے ہیں؟
- نیک اعمال کی وجہ سے سختیاں دور ہوتی ہیں؟
- قبروں کو مسمار کرکے رستہ بنانا کیسا؟
- اولیاء اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
- کیا مرنے کے بعد رشتے دار آپس میں ملتے ہیں؟
- عرس کی تقریبات میں خواتین کا جانا کیسا؟
- گیاروی کا ختم کرنا کیسا؟
- جو لوگ ختم وغیرہ کو نہیں مانے ان کو ایسی محافل میں بلانا کیسا؟
- مردے کے کفن اور ختم کا اہتمام کون کرے گا؟
- پیر صاحب غلطی کرتے ہیں ان کو سمجھنا کیسا؟
- سوئم کرنے سے رشتے دار منع کرتے ہیں کیا کریں؟
- قبرستانوں میں جگہ نہیں رہی کیا حکم ہوگا؟
- قبرستانوں کو ختم کر کے رستہ بنانا کیسا؟
- قبر پر پھول چڑھنا اور اگربتی لگانا کیسا؟
- مردے کو کس طرح ایثال ثواب کریں کہ اس کی بخشش ہو جائے؟
- قبرستان کی زمین نیچے ہو گئی ہے اس پر مٹی ڈال کر برابر کر سکتے ہیں؟
- عورت کا والدہ کی قبر پر جاناکیسا؟
- کیا قرآن مجید میں پیر صاحبان کا تزکرہ ہے؟
- کیا قرآن مجید میں پیر صاحبان کا تزکرہ ہے؟
- کیا اہل معرفت افراد پر شریعت نافذ ہوتی ہے؟