نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات

  1. تین طلاقوں کے بعد گنجائش کا مغالتہ؟
  2. ایک وقت کی تین طلاقیں تین ہی نافذ ہونگی؟
  3. شرط کے ساتھ طلاق دی کتنی طلاق کا حکم واقعہ ہوگا؟
  4. طلاق دینے کا احسن طریقہ کیا ہے؟
  5. بچوں کے موجودگی میں شوہر نے طلاق دی بعد میں مکر گیا کیا حکم ہوگا؟
  6. موبائل میسج سے طلاق ہوجاتی ہے؟
  7. "اگر تو نے فلاں سے بات کی تجھے طلاق" ایسی شرط سے طلاق دینا کیسا؟
  8. کیا عدت کسی مجبور کی صورت میں چھوڑی جا سکتی؟
  9. شادی میں عورت کی مرضی کتنی اہم ہے؟بیماری کی وجہ سے بچوں کی پیدائش کو روک دینا کیسا؟
  10. میاں بیوی جنت میں دوبارہ ملیں گیں؟
  11. کیا چاچی سے شادی ہو سکتی ہے؟
  12. کورٹ سے طلاق کروانا کیسا؟جواب نمبر 1  جواب نمبر 2
  13. کورٹ میرج کی شرعی حثیت؟اور اہم ہدایات
  14. شادی خاندانی رشتہ داروں میں ہی کرنا کیسا؟
  15. عدالت سے خلع لی ہے کیا عورت واپس جا سکتی ہے؟
  16. اگر بیوی کو بہن یا بھابی کہنے سے رشتہ زوجیت کا کیا حکم ہوگا؟
  17. اگر شوہر کہہ دے کہ تو مجھ پر میری ماں کی طرح ہے کیا حکم ہوگا؟
  18. شادی کی رسمومات کا شرعی حثیت؟شادی کی فلم بنانا کیسا؟ شادی پر بیڈ باجا بجانا میں بجانا کیسا؟
  19. کیا شوہر پر لازم ہے کہ وہ بیوی کی بات مانے؟
  20. نکاح اور ولیمہ ایک دن میں کرنا کیسا؟
  21. مصنفین شادی، طلاق کے ادھورے مسائل بیان کرتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
  22. کیا روزی عورت کی قسمت کی ہوتی ہے؟
  23. کیا عورت شوہر سے جھگڑا کر سکتی ہیں؟ کیا گھریلو حالات کسی کو بتا سکتے ہیں؟
  24. مہر کی مقدار ایک لاکھ ہوسکتی ہے؟
  25. ذہنی مریض یا شیطانی اثرات سے طلاق دے دی کیا حکم ہوگا؟
  26. طلاق کا حق تفویض کر دیا تھا طلاق لے لی اب واپسی ہوسکتی ہے؟
  27. محرم میں شادی کرنا کیسا؟
  28. خواب میں آکر مرحوم نے شادی کا حکم دیا کیا کریں؟
  29. شوہر اگر کسی بات سے منع کرے تو کیا کریں؟
  30. شادی کے لیے عمر کم کرکے بولنا کیسا؟
  31. شادی روکنے کے لیے روزوں کی منت مانی کیا حکم ہوگا؟
  32. شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہاں پوری کرے گی شوہر کے گھر یا اپنے گھر میں؟
  33. عورت عدت کے دوران گھر سے باہر جا سکتی ہے؟
  34. دوران حمل طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
  35. شادی کے بعد شوہر بیرون ملک گئے واپس نہیں آیا سسرال والے بھی گھر نہیں رکھتے؟
  36. طلاق کے لیے بیوی کا ہونا لازمی ہے؟
  37. خلع کے بعد کتنی دیرمیں رجوع کر سکتے ہیں؟
  38. عورت نے دوران عدت نکاح کیا کیا حکم ہوگا؟
  39. لڑکی نے لو میرج کی اب اس کو حقارت سے دیکھنا کیسا؟
  40. رزق عورت کی قسمت کا اور اولاد مرد کی قسمت کی ہوتی ہے ایسی سوچ رکھنا کیسا؟
  41. سوتیلی ماں محرم ہوتی ہے کیا اس ماں کی بہنوں سے شادی ہوسکتی ہے؟
  42. حاملہ عورت کو طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
  43. طلاق دے دونگا سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
  44. منگیتر سے فون پر بات کرنا کیسا؟
  45. شادی کے بعد ولیمہ نہیں کر سکےکیا حکم ہوگا؟
  46. ایک وقت کی دی گئی تین طلاقوں کا کیا حکم ہے؟
  47. کیا سید کی شادی غیر سید سے ہو سکتی ہے؟
  48. میاں بیوئی کافی عرصہ سے علیحدہ تھے شوہر نے تین طلاقیں دیں کیا حکم ہو گا؟
  49. عدت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  50. بیوی کو تین طلاقیں دیں تو عدت کا حکم کیا ہوگا؟
  51. اگر بیوی کی غیر موجودگی میں طلاق دی تو طلاق ہو جائے گی؟
  52. بیوی ناراض ہو کر چلی گئی اب قصور وار کون ہے؟
  53. بیوی کے مرنے کے بعد شوہر اور بیوی کے رشتے کا کیا حکم ہوتا ہے؟
  54. جا تو کاغذوں سے آزاد ہے ایسا کہنے سے طلاق کا کیا حکم ہوگا؟