- نفع دینے والے علم سے کیا مراد ہے؟
- ایک حدیث سے احکام نکالنا کیسا؟
- عالم کس کو کہہ سکتے ہیں؟
- اگر کوئی شخص مدرسے سے نہیں پڑھا لیکن علم رکھتا ہے اس کو پیر بنانا کیسا؟
- علماء کی سادگی کی وجہ سے ان کی تحقیر کرنا کیسا؟
- ٹی وی پر سوال کرنا کیسا اور اس سے علم حاصل کرنا کیسا؟
- بغیر تحقیق بدگمانی کا کیا حکم ہوگا؟
- کیا فرائض سیکھنے کے لیے رسمی تعلیم چھوڑ سکتے ہیں؟
- خود علم نہیں سیکھا کسی کے علم سیکھانے میں مدد کرنا کیسا؟
- فتوا کیا ہے اور اس کی شرعی حثیت کیا ہے؟
- فتوا کون دے سکتا ہے؟
- اگر ماں باپ میں سے ایک مسلمان ہو ایسے بچوں کو پڑھنا کیسا؟
- اگر قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے تو کیا کفارہ ہے؟
- دس بیبیوں کا معجزہ اور ایسی کہانیاں پڑھنا کیسا؟
- درس بخاری کن کتابوں سے ماخذ ہے؟
- جھوٹی کہانیاں بچوں کو سنانے اور مزاق میں جھوٹ بولنے میں کیا فرق ہے؟
- قرآن کو کتنے دن میں ختم کرنا چاہیے؟
- درس نظامی کتنے سال کا ہوتا ہے؟
- عالم، فقہی، مفتی اور مجتہاد میں کیا فرق ہے؟
- طلوع آفتاب کے وقت تلاوت کرنا کیسا؟
- کیا رات میں بھی زوال کا وقت ہوتا ہے ایسے وقت میں تلاوت کرنا کیسا؟
- سکول سٹاف مکس ہے کیا مرد استاد لڑکیوں کو پڑھاسکتے ہیں؟
- کیا مرد عورت کو قرآن پڑھا سکتا ہے؟
- برائی کو جانے کے لیے برائی پڑھنا کیسا یا سیکھنا کیسا؟