معاملات کے متعلق سوالات

  1. قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا؟
  2. محمد حذیفہ نام رکھنا کیسا؟
  3. چھوٹے بچے اگر فوت ہوجائیں تو کیا اجر ہے؟چھوٹے بچے آپس میں لڑتے ہیں کیا کیا جائے؟
  4. لے پالک بچے کا جائیداد میں حصہ کتنا ہوتا ہے؟
  5. مال گروی رکھ کر قرض لینا کیسا؟ Answer 1 Answer 2
  6. انبیاء اکرام کی حیات پر فلم بنانا اور دیکھنا کیسا؟
  7. موبائیل میں اسلامی ٹیون لگانا کیسا؟جیب میں قرآنی آیات لے کر واش روم میں جانا کیسا؟
  8. پرائز باونڈ اگر اصل سے زیادہ قیمت پر مل ہو تو لینا کیسا؟
  9. قبرستان میں جانے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
  10. مرد سے عورت کا اسلامی تعلیم لینا کیسا؟
  11.  عاق کرنے کے بعد جائیداد میں حصہ رہےگا؟
  12. ایمان نام رکھنا کیسا؟نام رکھنے کے لیے ہدایات
  13. بزرگوں کی قبر کو پکا کروانا کیسا؟
  14. باڈی بلڈنگ کرنا کیسا؟
  15. سونے والی چین والی گھڑی کا حکم؟
  16. شادی کی رسمومات کا شرعی حثیت؟شادی کی فلم بنانا کیسا؟ شادی پر بیڈ باجا بجانا میں بجانا کیسا؟
  17. زکوۃ مال تجارت پر ہے یا منافع پر؟
  18. کیا کسی کو بدگمانی سے بچانے کے لیے ایثال ثواب کر سکتے ہیں؟
  19. معجزہ ہوگیا ایسے لفظ اختیار کرنا کیسا؟
  20. مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
  21. مشینی ذبح خانے کے گوشت کا کیا حکم ہوگا؟
  22. کیا بچیوں کا نام مایا اور اسراء رکھ سکتے ہیں؟
  23. قرآن کی جھوٹی قسم کھائی جائیداد کے لیے کیا جائیداد ان کو دے دیں؟
  24. چرس سے علاج کرنا کیسا؟
  25. نانی سے پلاٹ ملا کیا اس کو تقسیم کرنا ہوگا؟
  26. معالج اشیاء سے پرہیز کے لیے قسم کھانے کا کہتا ہے کیا حکم ہوگا؟
  27. کسی چیز کو وقف کرکےبعد میں فائدہ لینا کیسا؟
  28. کیا کسی مردہ آدمی کی روح زندہ میں داخل ہو سکتی ہے؟
  29. کیا جن کسی کے اندر داخل ہو سکتا ہے؟
  30. مردے کو تلقین کرنا کیسا؟
  31. جواء کھیلنے والی اشیاء کا بنانا کیسا؟
  32. داڑھی رکھ کر کٹوانا کیسا؟
  33. احتجاج کا صیح طریقہ کیا ہے؟
  34. بچے نے قرآن ختم کیا ہے آمین کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  35. والد اور بھائی کی وفات کے بعد جائیداد کی تقسیم کا حکم؟
  36.  والد صاحب نےزندگی میں ہی مال تقسیم کردیا ایک بھائی کو والد صاحب کی وفات کے بعد تقسیم کا حکم کیا ہوگا؟
  37. چارپائی یا بیڈ پر قرآن کی تلاوت کا کیاحکم ہوگا؟
  38. تمباکو کھا کر درود پڑھنا کیسا؟
  39. کسی کے مرنے کے بعد قل وغیرہ کرنا کیسا؟
  40. مرنے کے بعد ختم وغیرہ کروانا کیسا؟
  41. کیا داڑھی کاکٹوانا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، سے ثابت ہے؟
  42. عورت کیا شوہر کو حرام کام سے روک سکتی ہے؟
  43. عورتوں کا دوسروں کے لیے زینت کرنا کیسا؟
  44. کسی نے مستحب کام نہ کرنے کی قسم کھائی کیا قسم توڑ سکتے ہیں؟
  45. ذہنی مریض سے قطعہ تعلق رکھنا کیسا؟
  46. اگر کسی دکان دار کے پاس ایڈونس پیسے رکھ کربعد میں سودا سلف لینا کیسا؟
  47. انڈیا میں فکس ڈپوزیٹ اکاونٹ کھلوانا کیسا؟
  48. خواتین کے احساس کم تری کو کیسے ختم کیا جائے؟
  49. جھوٹی تہمت لگنا کیسا؟
  50. غیبت سننا کیسا؟ کوئی آکر بات کرتا ہے کیا کریں؟
  51. بلا اجازات کمیشن لینا کیسا؟ اگر وہ شخص نابالغ ہوتو کیسا؟
  52. اسلامک میسج بلا تحقیق سینڈ کرنا کیسا؟
  53. اسلامک میسج میں شئیر کرنے کی دھمکی دینا کیسا؟
  54. بہو کا ساس سے برا سلوک کرنا کیسا؟
  55. غیر اخلاقی ڈرامے بنانے والے افراد کا ایسا کرنا کیسا؟
  56. تلالیاں بجانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  57. سوگ منانا کیسا؟
  58. غیر مسلم کے لیے ایمان کی دعا کرنا کیسا؟
  59. ایثال و ثواب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  60. عرفہ یعنی 15 شعبان کو اہتمام سےخیرات کرنا کیسا؟
  61. بیوی کے انتقال کے بعد میاں بیوی کے مشترکہ مکان کی تقسیم کیسے ہوگی؟
  62. قرض لیا واپس نہیں کر سکے اورغیرت کے نام پر قتل کرنا کیسا؟
  63. ایک قاتل کے ساتھ تعلق رکھنا کیسا؟
  64. انٹرنیٹ پر آنے والی خبر پر کس حد تک یقین کر سکتے ہیں؟
  65. کتابوں پر لکھی قرآنی آیات کو بے وضو چھونا کیسا؟
  66. مددر ڈے، فادر ڈے منانا کیسا؟
  67. کسی کی نقل اتارنا کیسا؟
  68. اسلامک پروگرام جن میں بحث ہورہی ہو کسی موضوع پر ان کو دیکھنا کیسا؟
  69. پینشن مال وراثت ہے یا نہیں؟
  70. غیر مسلم ممالک میں سود لینا کیسا؟
  71. پیشہ ور افراد کو خیرات دینا کیسا؟
  72. بدگمانی سے بچنے کے لیے کسی نقطہ نظر پر اپنی شخصیت کو واضح کرنا کیسا؟
  73. نابالغی میں کئے گئے گناہ کا اظہار کرنا کیسا؟
  74. بغیر محرم کے عورت کو سفر کرنا ہو تو کیا کریں؟
  75. بچے قرآنی قاعدے کو پھاڑ دیتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
  76. قرآت میں وقف اور وقف لازم پر ٹہرنا ضروری ہوتا ہے؟
  77. میک کرنے کے دوران دہی پاوں اور چہرے پر لگانا کیسا؟
  78. کچی پیاز کھانا کیسا؟
  79. کچی پیاز کھانے کے بعد نماز کا حکم کیا ہوگا؟
  80. غیر مسلم کے مذہبی تہوار میں شرکت کرنا کیسا؟
  81. غیر مسلم کا حلیہ شوقیہ اختیار کرنا کیسا؟
  82. پینشن لینا جائز ہے؟
  83. شوقیہ تصویریں بنانا کیسا؟
  84. مدرسے بچوں کا اونچی آواز میں پڑھنے کا کہنا کیسا؟
  85. بغیر کام کیے سرکاری نوکری سے تنخواہ لینا کیسا؟
  86. اسلامک بنک میں منافع کے لیے پیسے رکھنا کیسا؟
  87. رومن انگلش میں السلام علیکم لکھنا کیسا؟
  88. کاروبار میں شراکت کیسے کی جائے؟
  89. رشوت تمام سٹاف میں تقسیم ہوتی ہے لینا کیسا؟ جبکہ نوکری جانے کا خطرہ بھی ہو؟
  90. خوف خدا رکھنے والے ڈاکٹر کی کیا شرائط ہیں؟
  91. بیٹے نے باپ کو قرض دیا تھا باپ کی وفات کے بعد وارثت کا حکم کیا ہوگا؟
  92. جعلی کاغذات پر نوکری لینا کیسا؟
  93. سود پر قرض لیا اب اتر نہیں رہا کیا کریں؟
  94. کیا دوست پر شرط لگا سکتے ہیں کہ وہ کسی اور سے دوست نہ رکھے؟
  95. پرائز باونڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  96. عورتوں کے چہرے کے پردے کا کیاحکم ہے؟
  97. سالگرہ کرنا کیسا؟
  98. خطاطی ایسے کرنا کہ پڑھنا مشکل ہو اور قرآن مجید کو ایسا لکھنا کہ کوئی شخص پڑھ نہ سکےایسا کرنا کیسا؟
  99. امانت دینے والے کا علم نہیں مال کو کیا کر سکتے ہیں؟
  100. بچپن میں والدین کی کافی دل زاری کرتے رہے اب ان کی وفات کے بعد کیا کریں؟
  101. باڈی سپرے کا استعمال کرنا کیسا؟
  102. کل جائیداد والدہ کے نام پر ہے والد ابھی موجود ہیں واثت کیسے تقسیم ہوگی؟
  103. جی پی فنڈ کی واثت میں تقسیم کیسے ہوگی؟
  104. کیا جائیداد کی تقسیم کے لیے وصیت کی جا سکتی ہے؟
  105. غیر مسلم کی دکان سے کھانے والی چیزیں لینا کیسا؟
  106. آن لائن خرید و فرخت کرنا کیسا؟
  107. پراپرٹی ڈیلر کی کمیشن کا کیا حکم ہے؟
  108. وراثت میں کن کن اشیاء کی تقسیم ہوتی ہے؟
  109. مرنے کے بعد وراثت کا مالک کون ہوتا ہے؟
  110. مرنے سے قبل وارثت کے لیے وصیت کرنا کیسا؟
  111. بچوں کا گڑیوں سے کھیلنا کیسا؟
  112. بچیوں کا پلکیں بنانا کیسا؟
  113. حالت جنابت میں بچوں کو دودھ پلانا کیسا؟
  114. حالت جنابت میں وظائف وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
  115. عورت کی لگائی ہوئی خوشبو اگر غیر محرم تک پہنچے تو کیا حکم ہوگا؟
  116. بنک سے سود لے کر مکان بنانا کیسا؟
  117. چھے بھائی ایک مکان میں رہنے ہیں دو اپنے پیسوں سے الگ گھر بنانا چاہتے ہیں کا حکم ہوگا؟
  118. فی زمانہ عورت کا چہرہ ڈھانپنا کیسا؟
  119. ارقم نام رکھنا کیسا؟
  120. مرد کا عورت کی دعا کے ساتھ آمین کہنا کیسا؟
  121. فکس اکاونٹ کے منافع کو کیا کریں؟
  122. نامحرم عورتوں سے مصافہ کرنا کیسا؟
  123. کسی کو میلاد پر دعوت دی وہ مصروفیت کی وجہ سے نہ جا سکا اس پر اظہار ناراضگی کرنا کیسا؟
  124. جسم پر تل کی کوئی اہمیت ہوتی ہے؟
  125. پاسپورٹ بنواتے ہوئے والدین نام تبدیل ہوگئےکیا حکم ہوگا؟
  126. بیمہ پالسی جائز ہے؟
  127. ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں ڈسپینسر کا ڈاکٹر بن کرعلاج کرنا کیسا؟
  128. مسجد میں مانگنا کیسا؟
  129. جھوٹی کہانیاں بچوں کو سنانے اور مزاق میں جھوٹ بولنے میں کیا فرق ہے؟
  130. مردے کی تصویر بنانا کیسا؟
  131. گھر میں اگر تصویریں ہو تو نیکیاں کم ہوتی ہیں؟
  132. انشورنس کا کیا شرعی حکم ہے؟
  133. بنک میں پیسے رکھے نفع لینا کیسا؟
  134. شوہر کا کاروبار ٹھیک نہیں کیا بیوی کام کے لیے باہر جا سکتی ہے؟
  135. سیونگ اکاونٹ سے منافع لینا کیسا؟
  136. داڑھی میں خضاب لگانا کیسا؟
  137. کفن کوزم زم میں بھگونا کیسا؟
  138. والدین اگر برا سلوک کریں تو کیا کریں؟
  139. کیا مردے کے غیر ضروری بال کاٹ سکتے ہیں؟
  140. جو لوگ ختم وغیرہ کو نہیں مانے ان کو ایسی محافل میں بلانا کیسا؟
  141. تکافل کے ذریعے انشورنس کرناکیسا؟
  142. بنک سے قسطوں پر کوئی چیز لینا کیسا؟
  143. کمپنی سے ملنے والی کار کسی کو دینا اور اس سے فائدہ لینا کیسا؟
  144. کسی کی بات کب تک برداشت کر سکتے ہیں؟
  145. شراکت یا مداربت کے لیے نفع طے کر ضروری ہے؟
  146. لائف انشورنس کروانا کیسا؟
  147. جمعہ عید اور محرم میں کاروبار کرنا کیسا؟
  148. کسی ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دی مرنے کے بعد باقی متعلقین ناراض ہیں کیا حکم ہوگا؟
  149. موبائیل رنگ ٹیون میں نعت یا تلاوت لگانا کیسا؟
  150. خواتین کا بازار میں ننگے سربازار میں جانا کیسا؟
  151. لےپالک کو کس کے نام سے پکارا جائے؟
  152. سود بنک سے ملا اس کا مصرف کیا ہے؟
  153. حالت مجبوری میں جھوٹ بولنا یا رشوت لینا کیسا؟
  154. آگ سے بال کاٹنا کیسا؟
  155. خواتین کے ساتھ سکول کی نوکری کرنا کیسا؟
  156. کیا مرد عورت کو قرآن پڑھا سکتا ہے؟
  157. کسی کو غلطی پر سمجھیں تو نہیں سمجھتیں کیا کریں؟
  158. شیشہ پینے والے کی امامت کا کیا حکم ہوگا؟
  159. عورت کا آئی بروز بنانا اور بال بنوانا کیسا؟
  160. کسی غیر مسلم کو پرانے کپڑے دینے سے ثواب ملے گا؟
  161. ساس اور سسر کا رویہ ٹھیک نہیں کیا کریں؟
  162. پرائز بونڈ کا کیا حکم ہے؟
  163. ایزی لوڈ والے پوری لوڈ نہیں کرتے ایسا کرنا کیسا؟
  164. بدنگائی سے باربار توبہ ٹوٹ جاتی ہے کیا کریں؟
  165. مساجد میں پینٹ شرٹ اور بغیر داڑھی والے کو اچھا نہیں سمجھتے کیا حکم ہوگا؟
  166. غیر مسلم لڑکی نے شرط لگائی کہ داڑھی منڈوا دو میں اسلام قبول بھی کرولونگی اور شادی بھی کر لونگی کیا حکم ہوگا؟