نماز اور طہارت کے متعلق سوالات

سوالات کے جوابات
  1. اول وقت میں نماز پڑھنا کیسا؟
  2. عورتیں نماز جمعہ کی ادائیگی مسجد میں کر سکتی ہے؟
  3. قصر نماز کا طریقہ کیا ہے؟
  4. قضا نماز پڑھنے کا طریقہ؟
  5. کیا بغیر داڑھی امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟
  6. کسی کی پرسنل جگہ پر مسجد ہو جمعہ کا حکم کیا ہوگا؟
  7. وسوسوں کا علاج کیا ہے؟
  8. اگر امام صاحب کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
  9. اگر پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھ لی اگی رکعت میں کیا پڑھیں؟
  10. اگرنماز میں آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدہ نہیں کیا، کیا حکم ہوگا؟
  11. تراویح میں صرف چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھنا کیسا؟
  12. ٹانگیں کام نہیں کرتی کیا کعبہ کی طرف ٹانگیں پھلا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
  13. کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہوجاتا ہے؟
  14. وضو کے لیے چہرے پر لگی کریم اتارنا لازم ہے؟
  15. عورتوں کا مسواک کرنا کیسا؟
  16. دانے کے برابر خون کا نکلا طہارت کا حکم کیا ہوگا؟
  17. بیماری کے حالے میں پتھر سے تیمم کرنا کیسا؟
  18. عشاء کا وقت کتنا ہوتا ہے؟
  19. کیا عورتوں کی نماز کا طریقہ مردوں سے علیحدہ ہے؟
  20. نماز میں سنت کا ترک کرنا کیسا؟
  21. دوران سفر قبلہ کا معلوم نہیں تھا نماز کے دوران پتا چلا کیا کریں؟
  22. غلط رخ کر کے نماز ادا کرنے والے کا پکڑ کر رخ پھیرنا کیسا؟
  23. نابینا شخص کو درست قبلہ کی طرف کرنا کیسا؟
  24. امام صاحب نماز میں اللہ اکبر کہتے ہوئے لفظ اللہ کو لمبا کرتے ہیں ؟
  25. کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا؟
  26. نماز کی رکعتیں بھول گئے کیا کریں؟
  27. بچے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں کیا کریں؟اور ایسے ہی نماز پڑھنے چلا جاتاہے؟
  28. اگر نماز کے دوران بچے سامنے کھیل رہے ہو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  29. ناپاک کپڑے صاف کپڑوں میں دھول گئے کیا حکم ہوگا ؟
  30. چاشت اور اشراق کا وقت کیا ہوتا ہے؟
  31. باریک کپڑوں میں عورت کا نماز پڑھنا کیسا؟
  32. نماز قضا کرنا ریاکاری سے بہتر ہے ایسا کہنا کیسا؟ کسی کو نمازی کو ریاکار کہنا کیسا؟
  33. نماز کے فرائص اور سنتوں میں دیر کرنا کیسا؟
  34. بیماری کی وجہ سے پاوں کی انگلیوں کا خلا نہیں ہوتا کیا وضو ہوجائے گا؟
  35. سو نہیں سکے تہجد کا کیا حکم ہوگا؟
  36. عورت کے کفن کا طریقہ کیا ہے؟
  37. دوران نماز فولڈ آستین کو سیدھا کرنا کیسا؟
  38. دوران نماز چہرے سے مٹی کو صاف کرنا کیسا؟
  39. حالت حیض میں پہنے کپڑے دوسرے کپڑوں کے ساتھ دوہنا کیسا؟
  40. دو ہفتے کی نمازیں قضا ہو گئی ہیں کیا سنیتں اور نفل بھی قضا کرنا ہونگے؟
  41. استنجاء کا طریقہ کیا ہے؟
  42. ناپاک کپڑا واشنگ مشین میں گر گیا کیا حکم ہوگا؟
  43. کیا شرعی معزور شخص صحت مند افراد کی امامت کر سکتا ہے؟
  44. غسل سے قبل استنجاء کرنے کا کیا حکم ہے؟
  45. سجدہ سہو کا طریقہ کیا ہے؟
  46. امام کا سلام پھیرنے کے بعد باقی نماز کیسے ادا کریں؟
  47. دوران نماز کسی کو کسی کام کی توجہ دلا سکتے ہیں؟
  48. کیا رومال کو سر پر باندھ کرنماز پڑھ سکتے ہیں؟
  49. سمندر کے پانی کا کیا حکم ہوگا؟
  50. عورت کی نماز میں ٹخنا ننگا ہو گیا نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  51. حالت نماز میں سورتوں کی ترتیب رکھنا ضروری ہے؟
  52. اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  53. تہجد کے لیے سونا ضروری ہے؟
  54. تیمم کے لیے پتھر کا سائز کیا ہونا چاہیے؟
  55. کیا جسم کی صفائی کے بعد غسل کرنالازم ہوتا ہے؟
  56. ایک ہی کمرے میں میاں بیوی کا نماز ادا کرنا کیسا؟
  57. دھوبی کو دئیے گئے کپڑوں کی پاکی ناپاکی کا کیا حکم ہوگا؟
  58. حرمین الشریفین میں نماز جنازہ کروانا کیسا؟
  59. اذان کی شرعی حثیت کیا ہے؟
  60. ایک شخص مسجد الحرم میں تیمم کرتا ہے ایسا کرنا کیسا؟
  61. نماز میں ایک سورت کی تلاوت کے بعد تین چار سورتیں چھوڑ کر دوسری سورت کی تلاوت کی ایسا کرنا کیسا؟
  62. مسجد میں مواذن موجود نہیں کیا میں اذان دے سکتا ہوں؟
  63. کیا چھوٹی داڑھی والے کو امام بنانا مکرو ہے؟
  64. کیا نابالغ بالغوں کی امامت کر سکتا ہے؟
  65. سنت موکدہ اور غیرہ موکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
  66. نماز میں چند منٹ باقی ہیں اور غسل واجب ہو کیا کریں غسل یا نماز؟
  67. نمازمیں آنسو یا ناک کا پانی صاف کرنا کیسا؟
  68. ایک رکعت میں آیت الکرسی پڑھی کچھ الفاظ چھوٹ گئے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  69. نماز میں تین دفعہ حرکت سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟
  70. نماز میں سورت بھول گئے کیا حکم ہوگا؟
  71. نمازروں کے اوقات کیا ہیں؟ دوسری دفعہ جواب
  72. حالت حیض میں بچوں کو قرآن کیسے پڑھائیں؟
  73. جنبی کے ہاتھ سے گرنے والا پانی بالٹی کے تمام پانی کو ناپاک کر دے گا؟
  74. نماز کی نیت عربی میں کرنی چاہیے یا اردو میں؟
  75. حالت جنابت میں دم کیا پانی استعمال کر سکتے ہیں؟
  76. الرجی کی وجہ سے ناک اور دکھتی آنکھ سےپانی بہے وضو کا حکم کیا ہوگا؟
  77. تیسری رکعت کے بعد غلطی سے بیٹھے گئے سجدہ سہو کا کیا حکم ہو گا؟
  78. بعض لوگ نماز کے فورا بعد سجدہ میں چلے جاتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
  79. عورت کا ناپاکی کی حالت میں آیت الکرسی کو پڑھنا کیسا؟
  80. ہسپتال میں خواتین نے مختلف سمتوں میں نماز پڑھی اور مردوں کے سامنے ایسا کرنا کیسا؟
  81. قضا نماز کی ادائیگی کے لیے کیا فرائض ہی ادا کریں گے یا مکمل نماز؟
  82. نماز میں خواتین کے لیے تشہد میںانگلی اٹھانا کیسا؟
  83. مخصوص ایام میں قرآن کا چھونا کیسا کوئی دلیل مانگے تو کیا کریں؟
  84. تہجد کا وقت فجر سے کتنا پہلے ہوتا ہے؟ اس میں لمبی سورت پڑھنا کیسا؟
  85. نماز میں وسوسے کیسے دور کریں؟
  86. تین جمعہ چھوڑنے کے بعد کیا ایمان ضائع ہوجاتا ہے؟
  87. جماعت نماز کے بعد صف کا توڑنا کیسا؟
  88. عینک کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟
  89. نماز کی پہلے والی سنتیں رہ گئی ہیں ان کی ادائیگی کب کریں گے؟
  90. حرمین الشریفین میں نماز جماعت سے نہ پڑھنا کیسا؟
  91. کیا سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟
  92. عرب ممالک میں لوگ سنتیں ادا نہیں کرتے ایسا کرنا کیسا؟
  93. اگر دعا قنوت یاد نہ ہو تا کیا پڑھیں؟
  94. سجدہ سہو کا طریقہ کیا ہے؟
  95. نماز میں وسوسے بہت آتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
  96. بیماری کے وجہ سے نوافل، سنت اور واجب کا کیا حکم ہوگا؟
  97. نماز جنازہ کے لیے کیے گئے وضو سے نماز پڑھنا کیسا؟
  98. امام کے پیچھے قرات کا کیا حکم ہوگا؟
  99. دوران سفر میں سنتوں کی نماز کا کیا حکم ہوتا ہے؟
  100. فجر کی نماز کا وقت کیا ہے؟
  101. حالت حِض میں قران چھونا کیسا؟
  102. میت کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ کیا ہے؟
  103. کتے کے لعب کا شک ہے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  104. نمازی کے سامنے بچہ کیا کوئی جاندار چیز آ جائے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  105. عورت کا حالت جنابت میں گھر کے کام وغیرہ کرنا کیسا؟
  106. قضا نمازوں کے لیے موضوع وقت کون ساہوگا؟
  107. آیت سجدہ کا ترجمہ پڑھنے سے سجدہ واجب ہو جاتا ہے؟
  108. جمعہ کی پہلے والی سنتیں رہ جاتی ہیں کیا کریں؟