Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں

آو علم قرآن سیکھیں

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے

علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے

احکام شریعت 26 مئی 2013

12:09 AM  اوقات, بیوی, حق مہ, سجدہ, شویر, کلمہ کفر, کہانیاں, معاملات  


موضوع:- مفسادات نماز
بنک سے منافع لینا کیسا؟
بچے اگر نماز میں تنگ کریں تو نماز میں فرق آئے گا؟
عشر کی رقم بہن بھائی کو دے سکتے ہیں؟
بیس تولا سونا رکھنے پر قربانی واجب ہو گی؟
کتے کے چھو جانے سے کپڑوں کا حکم کیا ہوگا؟
سجدہ سہو کے لیے نیت لازمی ہے؟
نماز میں بھول جانے سے کیا کرنا جائے؟
قرآن پڑھنا نہیں آتا بسم اللہ ہی پڑھ سکتے ہیں؟
گناہ کی معافی کا طریقہ کار کیا ہے؟
نیل پالش لگا کر مرنے والے کا غسل نہیں ہوگا کیا حکم ہے؟
مجبورا مہر معاف کرنے سے معاف ہو جاتا ہے؟
استحاضہ کے مرض میں عدت کا حکم کیا ہوگا؟
کیا وقت چار دفعہ رک گیا تھا؟
بہن کا حصہ نہیں دیا کیا حکم ہوگا؟

Read More

احکام شرعیت 24 مئی 2013

8:40 PM  ، نماز جنازہ, بیوی, ٹیکنالوجی, خلع, شادی, شویر, کہانیاں  


موضوع:- نماز کو فاسد کرنے والی چیزیں
اگر ڈاکٹر کہیں کہ بچہ پیدائش کے بعد بیمار ہوگا ساری عمر کے لیے تو کیا کریں؟
یوگا کی شرعی حثیت کیا ہے؟
اکثر لوگ تنہا نماز ادا نہیں کرتے لیکن لوگوں میں ادا کر لیتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
مرنے کے بعد کسی کو اچھی حالت میں دیکھا کیا یہ گمان کر سکتے ہیں کہ وہ نیک آدمی تھا؟
بدگمانی یا نااتفاقی کو کس طرح دور کیا جا سکتا ہے؟
شوہر کے حکم کےمطابق نماز کو تاخیر سے پڑ سکتی ہیں؟
نماز فجر قضا ہو جائے تو ادائیگی کب کی جائے؟
غصہ کنڑول کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
کیا قرآن صرف ترجمہ سے ہی پڑھنا چاہیے؟
اسلامی بنک سے آنے والے منافع کے متعلق کیا حکم ہوگا؟
انشورنس کے متعلق کیا حکم ہے؟
طلاق کے عدت کے ایام اور احتیاط کیا کیا ہیں؟
جہیز میں دیا گیا سونا کس کا ہے میکے کا یا سسرال کا؟

Read More

احکام شریعت 10 مئی 2013

1:00 AM  آزمائش, ایثال ثواب, توبہ, شادی, شوہر, قبرستان, قرات, مسلم, مشرک  


موضوع :-  نماز کے مفسادات
کیا بیوی شوہر کا نام لیے سکتی؟
کیا کافر کا بچہ بھی شفاعت کرے گا؟
شرعی معزور عمرہ کےوضو کیا کیا حکم ہوگا؟
آفس میں گیم کھیلنا اور فیس بک استعمال کرنا کیسا؟
گھروں میں قرآن کی تلاوت کی تشریح؟
خواتین سانس کی برابلم کی وجہ سے نقاب چھوڑ سکتے ہیں؟
پیسے خرچ سے پہلے اجازت لینا کیسا؟
کسی سے ملنے کے لیے شوہر کی اجازات لینا کیسا؟
سید بیوی کو مارنا کیسا؟
کسی خاص کمپنی کی اشیاء سے منع کرنا کیسا؟
غیر مسلم سے تعلق رکھنا کیسا؟

Read More
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Comments (Atom)

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ►  2015 (3)
    • ►  March (3)
  • ►  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ►  August (7)
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ▼  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ►  June (5)
    • ▼  May (3)
      • احکام شریعت 26 مئی 2013
      • احکام شرعیت 24 مئی 2013
      • احکام شریعت 10 مئی 2013
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes