Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 23 جون 2013
11:24 PM
ایثال ثواب
,
توبہ
,
حج
,
معاملات
,
نفل
,
نماز
موضوع:
مفسدات نماز
سورہ یسین پڑھنے سے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟
کیا ایثال ثواب سے کسی کو پہنچاتا بھی ہے؟
کیا زندگی میں اپنے لیے ایثال ثواب کر سکتے ہیں؟
کیا زبردستی معافی لی جا سکتی ہے؟
نوکری کی وجہ سے عدت پوری نہیں کی کیا حکم ہو گا؟
میت کے گھر میں ناشتا بھیجنا کیسا؟
سجدہ سہو یاد نہیں رہا کیا حکم ہوگا؟
بدن کے حصہ کس کو کہتے ہیں؟
15 شعبان کو تعزیت کرنا لازم کرنا کیسا؟
کرسی پر نماز کا طریقہ کیا ہے؟
عمرہ کا طریقہ کیا ہے؟
عورت کامحرم نہیں وہ حج یا عمرہ کیسے کرے؟
کیا تمام خواتین کی جماعت ایک مرد کر سکتا ہے؟
کیا غیر مسلم کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟
کیا حسن بصری نے 100 شادیاں کی تھیں؟
کیا قرات سن کر ساتھ ساتھ کر سکتے ہیں؟
کیا مجبوری میں رشوت دے سکتے ہیں؟
توبہ کی امید پر گناہ کرنا کیسا؟
آیت کا مفہوم کیا ہے قرآن کچھ کو گمراہ کرتا ہے کچھ کوہدایت دیتا ہے ؟
کیا موبائیل فون پر اسلامی وال پیپر لگانا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 28 جون 2013
1:03 AM
آزمائش
,
ایثال ثواب
,
حج
,
مسجد
,
نفل
,
نماز
,
وسوسے
موضوع:-
روزوں کے مسائل
حالت نماز میں آنکھوں سے پانی آیا نماز کا کیا حکم ہوگا؟
پیشانی پر نماز کی وجہ سے نشان پڑھ جانا کیسا؟
اللہ کو حاضر ناظر کہنا کیسا؟
کبوتر پالنا کیسا؟
نابالغ نمازی کے اگے سے گزرنا کیسا؟
توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کیسا؟
چار رکعت والی سنتوں میں سورتوں کی ترتیب کیسی ہونی چاہیے؟
صلح کے لیے غیر اللہ کی قسم کھانا کیسا؟
بے نمازی کی سزا کیا ہے؟
گناہ کو ترک کر کے گناہ سے دوسروں کو روکنا کیسا؟
غیر مسلک کی مسجد سے آنے والی اذان کا جواب دینا کیسا؟
پیر سے کتنی عقیدت ہونی چاہیے؟
بستر پر بیٹھ کر تلاوت کرنا کیسا؟
صوفے پر اسلامی کتابیں رکھنا کیسا؟
دردو میں برکت اور سلامتی کا مہفوم کیا ہے؟
ذکر کے لیے کلی کرنا لازم ہے؟
جنت میں اعلی مقام کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟
وضو میں چہرہ کیسے دوھیا جائے؟
عائشہ صدیقہ نام رکھنا کیسا؟
نفلی روزے کی نیت کیا ہے؟
کسی حاجی کو حاجی کہنا کیسا؟
مسجد میں نماز کے لیے جگہ کو مخصوص کرنا کیسا؟
جائیداد میں سے حصہ نہیں دیتے کیا کریں؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
►
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
▼
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
▼
July
(2)
احکام شریعت 23 جون 2013
احکام شریعت 28 جون 2013
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)