Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 29 دسمبر 2013
1:35 AM
عورتوں کا اسپیکر کا استعمال کرنا کیسا؟
خاندان میں بے نمازی اور بے پردہ رشتے داروں سے قطع تعلق کرنا کیسا؟
میسج یا ای میل سے معافی مانگنا کیسا؟
والدین کی اولاد کی تربیت میں کیا ذمہ داری ہے؟
شوہر ظالم ہے بیوی کے لیے کیا حکم ہوگا؟
مسجد میں مچھر والی سپرے کرنا کیسا؟
انبیاء، اولیاء کو دعا میں وسیلہ کے طور پر پکارنا کیسا؟
علماء کے اختلاف کی صورت میں کیا عوام الناس کسی عالم کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں؟
والدین کی مار پیٹ پر اولاد کیا کرے؟
دینی طالب علم کو برا بھلا کہنا کیسا؟
گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی سے شادی کرنا باعث ثواب ہوگا؟
بد مذہب سے تعلق رکھنا کیسا؟
بہو ساس سے رابطہ نہیں کرتی کیا بہو گنہگار ہوگی ؟
قسطوں کا کام کرنا کیسا؟
کنایہ طلاق جواب کی صورت میں دے سکتے ہیں؟
Read More
احکام شریعت 27 دسمبر 2013
9:23 AM
موضوع:
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حثیت
صفر کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
عورت کا پردہ کیا ہے؟
لڑکیوں کو شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد باہر نہیں جانا چاہیے، ایسا کہنا کیسا؟
شرعی علم کتنا سیکھنا ضروری ہے؟
والدین کے سلوک پر بچوں کا روایہ اچھا نہ رہنا۔ کیا حکم ہوگا؟
خاوند رشتے داروں کی باتوں میں زیادہ دلچسپی لیتا ہے اور عورتوں سے باتیں کرتا ہے۔ کیا حکم ہوگا؟
بیوی کا علاج کس کے ذمہ ہے؟
جائز حاجت کے لیے عورتوں کا باہر جانا کیسا رستہ پر فتن ہے کیا حکم ہوگا؟
اولاد تربیت کے باوجود بگڑ گئی کیا حکم ہوگا؟
عورت کا اسپیکرپر نعت یا وعظ کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 20 دسمبر2013
12:50 PM
موضوع:
ربیع الاول شریف کے احکامات
وتر کی دعا یاد نہیں کیا پڑھا سکتے ہیں؟
کیا سورہ یسین پڑھنے سے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟
اللہ میاں کہنا کیسا؟
دو فرائض میں سے کون سے فرض پہلے ادا کریں؟
خاتون کا غیر محرم جوان لڑکوں کو پڑھنا کیسا؟
جاود کے متعلق صرف علم حاصل کرنا کیسا؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا ستر کیا ہوگا؟
قرآن وحدیث میں منقول دعاوں میں اللھمہ کا اضافہ کر سکتے ہیں؟
مال وراثت میں کون کون سی اشیاء آتی ہیں؟
بیٹا اور بیٹی میں مال وراثت کس طرح تقسیم کریں گے؟اس تقسیم پر اعتراض کرنا کیسا؟
مزارات پر جانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
Read More
احکام شریعت 15 دسمبر 2013
12:43 AM
موضوع:
اسلام اور اس کے تقاضے
ایک بار میں تین طلاقوں کا حکم کیا ہے؟
کسی کے نام سے عمرہ کرنےکے لیے نیت کیا کرنا ہوگی؟
کیا بیماری کی وجہ سے گناہ کم ہوتے ہیں؟
کیا بیٹھ کر دو تین دن کی قضاء نمازیں اکھٹی پڑھ سکتے ہیں؟
کیا رمضان میں مرنے والے کا حساب نہیں ہوتا؟
عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟
ایام حیض میں قرآن یا درود پڑھنا کیسا؟
صلاۃ تسبیح کی جماعت کو توڑوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہوگا؟
100 کلو میٹر کے بعد نماز قصر کس طرح ادا کرنی ہے؟
قضاء حاجت وتر سے پہلے پڑھنا چاہیے یا بعد؟
گھر میں تیمم کا طریقہ کیا ہے؟
بیرون ملک آمد کی وجہ سے میت کو انتظار کروانا کیسا؟
اولاد یا شوہر کس کی ذمہ داری زیادہ ہے؟
کسی غیر مسلم کی موت پر افسوس کرنا کیسا؟
فرضی کردار بنانا اور ان پر غینت کرنا کیسا؟
عبرت کے لیےموت کا منظر فلم بنانا کیسا؟
عدت کے دنوں میں کسی سے مل سکتے ہیں؟
شوہر کی وفات کے بعد ان کو پکارنا کیسا؟
دوران سفر قصر ادا کریں گئے یا مکمل نماز؟
دوسری، تیسری، چوتھی نماز کی جماعت پڑھنا کیسا؟
میاں بیوی کے آپس میں کیا حقوق فرائض ہوتے ہیں؟
Read More
احکام شریعت 13 دسمبر 2013
5:28 PM
موضوع:
علم کی فضیلت
عمرہ کی نیت سے گئے لیکن نہ کر سکے کیا حکم ہوگا؟
روزے کا کفارہ ادا کرنے کے لیے کھانے کتنے وقت ہے دو یا تین ٹائم؟
ایثال ثواب قرآن سے ثابت ہے؟
صلاۃ تسبیح کے دوران اذان ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟
حالت جنابت میں گھر کے کام کرنا کیسا؟
گھر میں جاندار کی تصویر لگنا کیسا؟
نام کے ساتھ کسی شخصیت کو جانے کا علم شرعی طورپر جائز ہے؟
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں کیا فرض ہیں؟
ہیلو کہنا کیسا؟
فجر کی نماز کھڑی ہوگئی سنت کا کیا حکم ہوگا؟
دو تین دن مردے کو روکے رکھنا کیسا؟
نمازی کو ہی زکوہ دونگا ایسا کہنا کیسا؟
جائداد پر قبضہ کرنے والے سے قطع تعلق کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 8 دسمبر 2013
4:04 PM
موضوع:
علم کی فضیلت
نقد اور ادھار میں قیمت کا فرق کرنا کیسا؟
انشورنس کروانا کیسا؟
رمضان کے روزوں کی قضاء کس مہینے میں کرنی چاہیے؟
خواب پر یقین کر کے اس پر عمل کرنا کیسا؟
بد عقیدہ مساجد میں جانا اور کسی کو روکنا کیسا؟
جاب کے دوران ذاتی کام کرنا کیسا؟
پاوڈر والی چیز میں چھپکلی گر گئی کیا وہ چیز کھا سکتے ہیں؟
حجاج کی دعائیں 40 دن تک دعا قبول ہوتی ہیں عمرہ والے کے لیے ایسا ہی ہے؟
محرم میں عورتوں اور مردوں کا قبرستان جانا کیسا؟
کیا میاں بیوی کو ایک دوسرے کے گناہ کی تلاش میں رہنا چاہیے؟
سندر فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
امام کا نماز میں ہاتھوں سے کھیلنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 6 دسمبر 2013
9:11 AM
موضوع:
علم کی فضیلت
فجر کی قضاء نماز کب ادا کریں؟
پہلی رکعت جماعت سے نکل گئی آخر میں کیسے ادا کریں گے؟
گھریلو خاتون کے لیے قرآن حفظ کرنا کیسا؟
بہار شریعت اور اس کی اہمیت
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہے قربانی کا کیا حکم ہوگا؟
کیا اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دانت مبارک توڑے تھے؟
تجوید نہیں آتی قرآن پڑھنا کیسا؟
نماز میں پائنچے فولڈ کرنا کیسا؟
امام کی قرات سنائی نہ دیتی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
لاوڈ اسپیکر کے مسائل
Read More
احکام شریعت 1 دسمبر 2013
1:57 AM
موضوع:-
علم کی فضیلت
صلاۃ تسبح پڑھنے سے روکنا کیسا؟
نا مناسب جگہ پربہن کا رشتہ کیا لیکن اب دل پر بوجھ ہے کیاحکم ہوگا؟
علماء حق اور علماء سوء سے کیا مراد اورپہچان ہے؟
کیا قرآن سے براہ راست مسائل کو جان سکتے ہیں؟
اساتذہ کی قدم بوسی کرنا کیسا؟
اہل مزار سے یہ کہنا کہ ہمارے لیے دعا کریں ایسا کہنا کیسا؟
زیادہ سالوں سے زکوۃ نہیں دی قیمت کا کون سی لگائی جائے؟
اللہ اگر اوپر سے نیچے آجائے تو بھی کچھ نہیں ہوگا ایسا کہنا کیسا؟
علم کے بغیر طلاق دی تین طلاقوں کے بعد کیا حکم ہوگا؟
کیا عورت علیحدہ مکان کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
غیبت کیسے کہتے ہیں؟
گربان کھول کر نماز پڑھنا کیسا؟
والدین نے لائن مین سے مک مکا کر لیا ہے کیا حکم ہوگا؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
►
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
▼
2013
(37)
▼
December
(8)
احکام شریعت 29 دسمبر 2013
احکام شریعت 27 دسمبر 2013
احکام شریعت 20 دسمبر2013
احکام شریعت 15 دسمبر 2013
احکام شریعت 13 دسمبر 2013
احکام شریعت 8 دسمبر 2013
احکام شریعت 6 دسمبر 2013
احکام شریعت 1 دسمبر 2013
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)