Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 23 فروری 2014
12:00 PM
موضوع:-
فقہ کی ضرورت اور اہمیت
تہجد اگر روزانہ نہ پڑی جا سکے تو کیا حکم ہو گا؟
نفل اور سنت بیٹھ کر پڑھنا کیسا؟
عورت کا ڈاکٹر کورٹ میں نماز پڑھنا کیسا؟
شوہر بیوی کو والدین کی خدمت کا کہا سکتا ہے؟
پرانی مسجد کی جگہ ختم کرنا کیسا؟
حالت حیض میں بچی کی شادی کرنا کیسا؟
کتنا سونا ہو تو زکوۃ فرض ہوگی؟
وتر کی دعا یاد نہیں کیا پڑھیں؟
شوہر مال دار تھا بیوی نے نہ حج کیا نہ عمرہ کیا حکم ہوگا؟
ممبر بناو کمپنی میں کام کرنا کیسا؟
کوریر سروس میں دینی کتابیں بھیجنا کیسا؟
مہنگی نوادرات کو بھیچ کر پیسے کمانا کیسا؟
اذان سے پہلے نماز پڑھنا کیسا؟
طلاق کے بعد رجوع کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت ۲۱ فروری ۲۰۱۴
12:30 AM
موضوع:
ایصال ثواب براٗے حاجی عبد الرزاق
غیر مسلم کی شادی میں جانا کیسا؟
عورت کی کلاٗی کھولی ہے کیا شرعی پردہ کہلاٗے گا؟
طواف زیارت نہیں کر سکے کیا حکم ہوگا؟
کیا غیر مہذب سے نکاح ہوسکتا ہے؟
جاٗیداد کی تقسیم صیح نہیں وٗی کیا اس پربہن زور دے سکتی ہے؟
بیماری کی وجہ سے بال اتر گٗے ہیں کیا مصنوعی بال لگا سکتے ہیں؟
عزت نفس سے کیا مراد ہے؟
شادی اس دن کرنی چاہیے اس دن نہیں ایسا عقیدہ بنانا کیسا؟
دعا براٗے حاجی عبد الرزاق
Read More
احکام شریعت 16 جنوری 2014
9:18 PM
موضوع:
علم کی تلقین
عبد الکلام نام رکھنا کیسا؟
نماز میں وسوسے آتے ہیں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
دعا قنوت یاد نہیں وتر میں کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟
منت کے روزے نہیں رکھ سکتے کفار ادا کر سکتے ہیں؟
شوہر طلاق کی دھمکی دیتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
عورت کا گھر میں ننگے سر رہنا کیسا؟
جینگا کھانا کیسا؟
ان شاء اللہ بیٹا ہی ہوگا ایسا کہہ کر علاج کرنا اور کروانا کیسا؟
لائف انشورنس کروانا کیسا؟
نماز میں نیک وسوسے آتے ہیں کیا حکم ہو گا؟
غیر مسلم کو سلام کہنا کیسا؟
کسی کے بتلائے بغیر اس کے نام کا عمرہ کرنا کیسا؟ حیدر آباد سےکراچی سفر کے دوران نماز قصر ہوگی؟ مرتد کو نوکر رکھنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 9 فروری 2014
9:32 AM
موضوع:
ہماری عقل کا کردار اور ہمارا ایمان
خرافات والی محفل میں جانے کا کیا حکم ہوگا؟
زینت سے کیا مراد ہے مرد اور عورت کے کیا احکامات ہیں؟
سکول سے باہر ٹیوشن سنٹر پر صیح پڑھاتے ہیں سکول میں نہیں ایسا کرنا کیسا؟
عالم کون ہوتا ہے؟
نابالغ کا مال خرچ کرنا کیسا؟
سسرال والوں کی کتنی خدمت بہو پر فرض ہے؟
اللہ کو آسمان والا کہنا کیسا؟
لڑکی عالما بنانا چاہتی ہے لیکن گھر والے شادی پر مجبور کرتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
لوگوں میں موت کا ڈر کیوں ختم ہوگیا؟
والدین نے صیح تربیت نہیں کیا اب کیا والددین پر وبال ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 7 فروری 2014
7:54 PM
بغیر محرم عورت کا سفر کرنا کیسا؟
پرائز بونڈ کو انعام کے قریب مہنگے دام بیچنا کیسا؟
مختلف کرنسی کو کم زیادہ ریٹ پر بیچنا کیسا؟
فرض نماز کے بعد کیا کرنا چاہیے علم حاصل کرنا یا وظیفہ کرنا؟
بچے نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتے کیا ماں ذمہ دار ہے؟
کزنز کا آپس میں ہاتھ ملانا کیسا؟نہ ملانے سے بد گمانی کا خطرہ ہو
پہلی بیوی کے وفات کے بعد دوسری شادی کی گئی دو نسلوں تک اب آئندہ لوگ شادی کرنے سے منع کرتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
زندگی کے اعمال مرنے کے بعد ایثال ثواب کر دینا ایسا کہنا کیسا؟
اگر شوہر ظالم ہو تو کیا عورت پر پھر بھی شوہر کی اطاعت لازم ہو گی؟
قرض لینے والے نے شراب خانہ شروع کیا اب قرض کی رقم لینا کیسا؟
بچوں کی کتاب میں لکھا ہے اللہ کہاں ہے جواب کیا ہوگا؟
گھر میں بہو کی چیز کو نند کا استعمال کرنا کیسا؟
تین سال سے پسوں پر زکوۃ نہیں دی اب مزید پیسوں سے سونا لے لیا ہے زکوۃ کی ادائیگی کیسے ہو گی؟
کرکٹر یا سیاست دان کی غیبت کرنا کیسا؟ گورنمنٹ کی سیکم سے سود پر قرض لینا کیسا؟ عالم دین کے گھر والے نیک نہیں کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 2 فروری 2014
2:54 AM
مسجد کی توسیع کی ضرورت کب ہوتی ہے؟
مکرو وقت میں قضا نماز ادا کرنا کیسا؟
عزت بچانے کے لیے عورت کا خود کشی کرنا کیسا؟
باپ نے اپنے علاج کے لیے پیسے دئیے بیٹے نے اپنی جیب سے خرچ کر دیا وراثت کا کیا حکم ہوگا؟
دنیاوی اساتذہ کا احترم بھی دینی اساتذہ کی طرح ہے؟
روحانی ترقی کے لیے پیر سے بیعت ہونا ضروری ہے؟ اور یہ کب سے ہے؟
بیوی کا نان نفقہ آج کے دور میں کیا ہے؟
شوہر نان و نفقہ نہیں دیتا بیوی طلاق کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
فضائی سفر کے لیے محرم کا ہونا ضروری ہے؟
Read More
احکام شریعت 31 جنوری 2014
1:29 AM
سید افراد غیر عربی ہو سکتے ہیں؟
کیا کسی سے بیعت کے لیے پیر سے ملنا ضروری ہے؟
کسی ریاست کے کون کون سے قانونین ہم پر ماننا لازم ہے؟
کیا غیر مسلم کو کرایے پر مکان دے سکتے ہیں؟
شادی کرتے وقت لڑکی کی قیمت وصول کرنا کیسا؟
غیر عالم کا فتوا دینے کیسا؟
دلہن کی غیر موجودگی میں بڑی بہن نے سر سے ہاں کی کیا حکم ہو گا؟
ایسا خام مال جو بیچا بھی جا سکے اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
شئیرز کی مالیت پر زکوۃ کیسے ادا کی جائے؟
عورت کا مرد کی چپل پہنانا کیسا؟
حلیم کو حلیم کہنا کیسا بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں؟
عورت کا چہرہ کھول کر بازار جانا کیسا؟
بڑے بچوں کے کپڑے چھوٹے بچوں کو پہنانا کیسا؟
اگر دوسرے نمازیوں کی نماز میں غلال ہو رہا ہو تو نماز کے بعد بلند آواز ذکر کرنا کیسا؟
مدرسے کے اخراجات مسجد سے پورے کرنا کیسا؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
▼
February
(7)
احکام شریعت 23 فروری 2014
احکام شریعت ۲۱ فروری ۲۰۱۴
احکام شریعت 16 جنوری 2014
احکام شریعت 9 فروری 2014
احکام شریعت 7 فروری 2014
احکام شریعت 2 فروری 2014
احکام شریعت 31 جنوری 2014
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)