Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 25 مئی 2014
1:10 AM
موضوع:
زکوۃ کے احکامات
دکان کے لیے ایڈونس دیا ہے مالک کا باقی رقم کی ادائیگی تک کرایہ لینا کیسا؟
کپڑوں پر تتلی کی تصویر کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟
5 تولہ سونا پر زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
مرنے کے بعد عذاب اسی وقت شروع ہو جاتا ہے؟
فجر کی نماز کے بعد سونا کیسا؟
سعودیہ میں عصر کی نماز کس وقت ادا کریں؟
شوہر دو بیویوں کے درمیان عدل نہیں کرتے کیا حکم ہو گا؟
انگلینڈ میں رات بہت چھوٹی ہوتی ہے تہجد کیسے ادا کریں؟
پانی پر دم کرنا کیسا؟
تسبح فاطمہ علیہ السلام کب پڑھنی چاہیے؟
نماز کے ختم ہونے سے پہلے نماز کا وقت ختم ہو گیا کیا حکم ہو گا؟
کرسی پر نماز کیسے ادا کی جائے؟
دوران اعتکاف بیڈ پر سونا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 24 مئی 2014
12:26 AM
موضوع:
زکوۃ کے احکامات
رجب کے کنڈوں کا کیا حکم ہے؟ غیر اللہ کے نام سے کیا مراد ہے؟
والدین کے لیے علیحدہ علیحدہ عمرہ کریں یا اکھٹا؟
کتابوں کی طرف پاوں کرنا کیسا؟
کیا مرد ہ بیوی کو طلاق دے سکتے ہیں؟
شوہر علیحدہ زکوۃ یا قربانی نہیں کرتے دونوں مال نصاب ہیں کیا حکم ہوگا؟
کفریا کلمات کی کتاب پڑھ کر بیوی بچوں کو چھوڑ دیا ایسا کرنا کیسا؟
کفریا نشانات کو اختیار کرنا کیسا؟
جانور کے سنگ کو ختم کرنا کیسا؟
زمین پر عشر کا کیا حکم ہے اور مقدار کیا ہے؟
Read More
احکام شریعت 18 مئی 2014
10:44 AM
موضوع:
زکوۃ کے احکامات
نفلی روزوں کا ثواب مردوں کو پہچانا کیسا؟
مردوں کو صرف استغفار کرکے ثواب پہچانا چاہیے ایسا کہنا کیسا؟
جن کا انسان پر حلول کر سکتا ہے؟
انسانی شکل میں جن آ سکتے ہیں؟
سیونگ اکاونٹ کے سود کا کیا حکم ہوگا؟
دوران نماز ٹی وی پر پروگرام سننا کیسا؟
سعی کے چکر رہ گئے کیا حکم ہوگا؟
اسلامی بنک کے مفتی کو کیسے پرکھا جائے؟
قرض بھی ہے اور مال بھی زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 11 مئی 2014
11:14 PM
موضوع:- زکوۃ کے مسائل
مردے کے ہاتھ کفن میں کیسے رکھنے چاہیے؟
کپڑے بدلنے، گھر سے باہر جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
پاوں پر پاوں رکھ کر بیٹھنا کیا نحوست ہے؟
کسی مہمان کی وجہ سے نماز میں جلدی کرنا کیسا؟
جائے نماز کو کیسے تہ کیا جائے؟
شوہر پر قرضہ ہے بیوی کی زکاۃ کا کیا حکم ہوگا؟
دادا نے پوتوں کو کم زیادہ تحفہ دیا وراثت کا کیا حکم ہوگا؟
پلاٹ بیچنےکے لیے نہیں خرید زکوۃ کا حکم کیا ہوگا؟
تحفہ دیا ہے کیا اب ناچہتی کی وجہ سے تحفہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں؟
آموں کے ٹھیکے لینا کیسا؟ جبکہ پھل ابھی لگے بھی نہیں
بیماری کی وجہ سے پاوں سے جوتا نہیں نکال سکتے نماز اور وضو کا کیا حکم ہوگا؟
محرم کے بغیر عورت کا عمرہ کرنا کیسا؟
تہبند کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 10 مئی 2014
11:12 AM
موضوع:-
زکوۃ کے احکامات
اللہ کے پاس امانت کے طور پر ثواب رکھوانا کیسا؟
بیوی کا شوہر کا ایثال وثواب کرنا کیسا؟
کیامردے کو ایثال و ثواب کرنے والے کا پتا چلتا ہے ؟
جمعرات کو روحوں کا گھروں کا آنا کیسا؟
نا محرم کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا؟
آیات کریمہ والی گھٹلیوں کو گھر میں رکھنا کیسا؟
باپ ناراضگی میں وفات پا گئے ایثال و ثواب کرنا کیسا؟
عمرہ کرتے ہوئے احرام پر خوشبو لگ گئی کیا حکم ہوگا؟
سیالکوٹ سے لاہور جاتے قصر نماز کیسے ادا کریں؟
بنک سے کار لینا کیسا؟
کام نہیں چلتا ہجرت کرکے دوسرے ملک جانا کیسا؟
بغیر حساب کے زکوۃ دینا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 04 مئی 2014
12:36 AM
موضوع:
زکوۃ کے متعلق احکامات
یا رسول ﷺ کہہ کر درود پڑھنا کیسا ؟ ان سے دعا کی درخواست کرنا کیسا؟
وظیفہ کے لیے پڑھی گئی قرآن مجید کی سورتوں کو ایثال و ثواب کر سکتے ہیں؟
پیدائشی معزور کے لیے کیا اجروثواب ہے؟
بغیر کسی دکھ کے ہمیں جنت عطا فرما ایسی دعا کرنا کیسا؟
کسی کام کا نہ ہونا ہمارے گناہوں کا نتیجہ کہنا کیسا؟
کیا مردے کے کپڑے بھی مال وراثت میں شامل ہونگے؟
نماز پڑھتے وقت کسی کو اشارہ کرنا کیسا؟
گانے سننے سے منع نہ کرنا کیسا؟
لڑکیوں کا ہوسٹل میں جا کر پڑھنا کیسا؟
غیر مسلم کو بچاتے ہوئے مرنے والا مسلمان شہید ہوگا؟
پرائیز باونڈ لینا بیچنا کیسا؟
مرنے کے بعد کیا تحفے کو بھی مال وراثت میں شامل کریں گے؟
گائے کو عقیقے کے لیے استعمال کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 03 مئی 2014
1:18 AM
موضوع:
فقہ کیا ہے؟
کیا ہر بیماری جادو ہی ہوتی ہے؟
دماغ اور بدن کا کیارشتہ ہوتا ہے؟
کیا عدت کی قضاء ہوتی ہے؟
عورتوں کا آئی بروز بنانے کا کیا حکم ہے؟
عورتوں کا نماز میں ٹخنے کھولنا کیسا؟
نسل ماں سے چلتی ہے یا باپ سے؟
اللہ کو شئے کہنا کیسا؟
اللہ کیا ہے؟
کتابیں چار ہی کیوں نازل ہوئی؟
بیوی کا فون آیا کہہ دیا بہن کا فون ہے ایسا کہنا کیسا؟
حرمین شریفین میں عورتیں جماعت سے نماز پڑھیں یا گھر میں علیحدہ؟
آیت کریمہ اور درود سے پہلے ہر بار بسمہ اللہ پڑھنی چاہیے؟
آپریشن کی وجہ سے پیدائش روک سکتے ہیں؟
زکوہ دو کرنسی میں دی اب کیسے حساب کریں گے؟ پچھلے سالوں کی زکوہ کیسے نکالیں؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
▼
May
(7)
احکام شریعت 25 مئی 2014
احکام شریعت 24 مئی 2014
احکام شریعت 18 مئی 2014
احکام شریعت 11 مئی 2014
احکام شریعت 10 مئی 2014
احکام شریعت 04 مئی 2014
احکام شریعت 03 مئی 2014
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)