Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 21 جون 2014
4:54 PM
موضوع:
روزہ اور سحری کے احکامات؟
سحری اذان سے بند ہوتی ہے یا وقت سے؟اگر ایسا ہوا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
کفن کو سینا کیسا؟
معمولی کفن دینا کیسا؟
اخبارت کی بے ادبی سے پچنے کے لیے جلانا کیسا؟
بے نمازی پیر کے لیے کیا حکم ہوگا؟
وضو لگانے کے بعد سرخی لگانا کیسا؟
جمعہ سے پہلے خواتیں کا گھروں میں ظہر ادا کرنا کیسا؟
روزہ کی حالت میں غیر ضروری بال اترانا کیسا؟
اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتے ہیں سفر کی مجبوری کی وجہ سے؟
پانی کی بو کی وجہ سے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
حق مہر کی مقدار کتنی ہے؟
مردے کے ساتھ دو جوڑے رکھتے ہیں؟ ایسا کرنا کیسا؟
روزہ نہیں رکھا عمرہ کا کیا حکم ہوگا؟ تیسری رکعت میں ثناء پڑنا ہوگی؟ تراویح کی رکعت کتنی ہیں؟ پیسے پر سود لے کر حج پر جانا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 22 جون 2014
4:00 PM
موضوع:
روزہ کیسے ٹوٹتا ہے؟ اور کفارے کا حکم
یتیم بچوں کی پڑھائی کے لیے رقم بنک میں رقم رکھی ہے زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
بیماری کی وجہ سے روزے نہیں رہ سکتے کیا حکم ہوگا؟
یورپ میں رہ کر پاکستان میں صدقہ فطر کس کرنسی کے حساب سے دیں گے؟
مستقل تراویح نہیں پڑھ سکتے کیا حکم ہوگا؟
کسی کی بیماری کو دیکھ کر یہ کہنا کہ اس کے اعمال کا نتجہ ہے؟ کیا حکم ہو گا؟
بچے کو دھو پلانے سے وضو اور روزے کا کیا حکم ہوگا؟
کیا حالت پاکی کو وضو سے ختم کر سکتے ہیں؟
حاملہ اور بچے کو دھو پلانے والے کے لیےروزہ چھوڑنا صیح ہے؟
جنابت کے غسل سے پہلے بال اور ناخن کاٹنا کیسا؟
رمضان میں تیل وغیرہ لگانا کیسا؟
کھڑے ہو کر وضو کرنا کیسا؟
بیوٹی پارلر کی کمائی کا کیا حکم ہوگا؟
بچہ کی پیدائش کو مکمل طور پر ختم کرنا کیسا؟
فنکشن میں مکمل بن ٹھن کر جانا کیسا؟
10 ہزار سے 15 ہزار دیں گے؟کیا حکم ہوگا؟
کیا آپ ﷺ نے اللہ کو دیکھا؟
نابالغ بچوں کے کھلونے کسی اور کو دینا کیسا؟
اداروں کو زکوۃ دینا کیسا؟
زکوۃ کس قیمت پر ادا کریں سال پہلے یا موجودہ؟
ہاتھوں کے گلوز میں نماز ادا کرنا کیسا؟
سید کو ان کی برائی پر تنبیہ کرنا کیسا؟
بوفے سسٹم میں کھانا رکھنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 15 جون 2014
9:00 PM
موضوع:
رمضان اور روزوں کے احکامات
دوران احرام حجراسود کو چومنا کیسا؟
دم لازم ہو گیا پیسے نہیں ہیں کیا حکم ہوگا؟
مکان کی قیمت پر زکوۃ پر ہے یا آنے والے کرایے پر؟
مرحوم والد کی لیے عمرہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
قسم پوری نہیں کر سکتے کیا حکم ہوگا؟
زندگی میں اپنی جائیداد کس طرح بچوں میں تقسیم کریں؟
بچوں کی شادی کی عمر کیا ہے؟
استقبال رمضان کی تیاری کیسے کی جائے؟
Read More
احکام شریعت 14 جون 2014
7:07 PM
موضوع:
زکوۃ کے احکامات
بارہ سنتوں کی تعداد کیسے بنتی ہیں؟
چھوٹے بچے کو ایثال و ثواب کرنا کیسا؟
بچوں کو کارٹون والے کپڑے پہنانا کیسا؟
بچوں کے دیے گئے تحائف کا کیا حکم ہوتا ہے؟
کرسی پر نماز پڑھتے وقت پاوں کا زمین پر لگانا ضروری ہے؟
عورتوں کاعید کی نماز سپیکر پر پڑھنا کیسا؟
صلاۃ تسبح کو انگلیوں پر گننا کیسا؟
لکوریا کا شرعی حکم کیا ہے؟
نمازکی حالت میں زکام کو صاف کرنا کیسا؟
ظہر اور عصر کو اونچی آواز میں پڑھنا کیسا؟
کمپنی میں ایک لاکھ دیں مہینے کا تین ہزار لیں ایسا کاروبار کرنا کیسا؟
تسبح تراویح کب پڑھی جاتی ہیں؟
اجرنا یا اجرنی میں کیا فرق ہے؟
تہجد کا صیح وقت کیا ہے؟
مغرب کی نماز کے بعد سو گئے عشاء کا کیا حکم ہوگا؟
وضو کے پانی کو خشک کرنا کیسا؟
کیا تہجد کے لیے سونا ضروری ہے؟
نفل میں سورتوں کا تکرار کرنا کیسا؟
رمضان میں مختصرا اعتکاف کرنا کیسا؟
علم کی فضیلت
Read More
احکام شریعت 8 جون 2014
1:31 AM
موضوع:-
زکوۃ کے احکامات
والد کی وفات کے بعد چچا کہتے ہیں کہ جائدار چھوڑ دو یا میری مرضی سے شادی کرو کیا حکم ہوگا؟
بیوی نے شوہر کی گمشدگی کے بعد نکاح کر لیا اب کیا حکم ہوگا؟
ظہر کی نماز کا وقت نکل رہا تھا فرض پہلے ادا کیے اب کون سی سنت پہلے ادا کریں؟
گانا سننا میرے ساتھ پیدائشی طور پر ہے میں اس کو تبدیل نہیں کر سکتا ایسا کہنا کیسا؟
تراویح کی تعداد اور شرعی حثیت کیا ہے؟عورتوں کا جماعت سے پڑنا کیسا؟
قضا روزوں کے ساتھ تراویح بھی قضا کرنا ہوگی؟
تراویح کی ادائیگی کا وقت کیا ہے؟
کیا عورتوں کا تراویح میں پورا قرآن پڑھنا ضروری ہے؟
خواتین اپنے بالوں کو کیسے پھینکیں؟ مغرب کے بعد صفائی کرنا کیسا؟
یا ودود کاوظیفہ بغیر وضو کرنا کیسا؟
بازار جانے سے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
خواتین کو تلاوت کے لیے بھی نماز جیسے پردے کا اہتمام کرنا ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 7 جون 2014
12:42 AM
موضوع:-
زکوۃ کے احکامات
اگر شوہر صیح سلوک نہ کرے تو کیا حکم ہوگا؟
تیم کا مال کم تھا ان کی کفالت پر زیادہ خرچ ہو گیا ہے اب کیا حکم ہوگا؟
بیوی کی وفات کے بعد سسرال والے بیوی کا مال لے گئے ہیں۔ کیا حکم ہوگا؟
عدت کی حالت میں کسی کی میت پر جانا کیسا؟
مکمل اسلامی کورس نہیں کر سکتے چھوٹے چھوٹے شارٹ کورس کرنا کیسا؟
عید الضحی کی قربانیوں کی قضاء کیسے اور کس کو ادا کریں گئے؟
عقیقہ کی شرعی حثیت کیا ہے؟اس کے گوشت کا کیا حکم ہوگا؟
مسجد میں نکاح کرنا اور دولہن کا مسجد میں جانا ضروری ہے؟
نکاح کا مسنون وقت اور دن کیا ہے؟
السر کی بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا کیا حکم ہوگا؟
سرکاری قیمت اور مارکیٹ کی قیمت میں فرق ہے معاملات کیسے کیا کریں؟
Read More
احکام شریعت یکم جون 2014
5:10 PM
موضوع:-
زکوۃ کے احکامات
چاشت اور اشراق کا وقت کیا ہے؟
طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت کا کیسے پتا چلایا جائے؟
قبر میں کیا کیا سوال ہونگے؟
قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟
عورتوں کا کام کرنا کیسا؟
نفل روزے کے لیے کسی کو سحری میں تنگ کرنا کیسا؟
جانوروں کے کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا کیسا؟
بلی کو مارنا کیسا؟
پلاٹ قسطوں پر لیا ہے ابھی تک ملا نہیں ہے زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
پانچ لاکھ بچوں کے لیے رکھے ہیں زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
15 شعبان یا رجب کے نفلی روزے رکھنا کیسا؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
▼
June
(7)
احکام شریعت 21 جون 2014
احکام شریعت 22 جون 2014
احکام شریعت 15 جون 2014
احکام شریعت 14 جون 2014
احکام شریعت 8 جون 2014
احکام شریعت 7 جون 2014
احکام شریعت یکم جون 2014
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)