Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 19 اکتوبر 2014
8:23 AM
موضوع:
علم کی ترویج اور حصول
حرام کام سے گھر میں مال آتا ہے بیوی کیا کرے؟
بزرگان دین کے وسیلہ سے دعا مانگنا کیسا؟
بزرگان دین کے نام سے کھانا کھلانا کیسا؟
صاحب مزار کو وسیلہ بنانا کیسا؟
کیا ایثال ثواب صرف مردوں کے لیے ہوتا ہے؟
بچوں کو ناپاکی کی حالت میں دودھ پیلانا کیسا؟
ہرن کی قربانی جائز ہے؟
عید کی نماز میں دوسری رکعت میں شامل ہونے والا نماز کیسے مکمل کرے؟
رخصتی کے بغیر طلاق دی کیا اسی لڑکے سے دوبارہ شادی ہو سکتی ہے؟
عورت کا دورانے عدت زیور پہنا کیسا؟
مغرب سے پہلے عرفات سے نکل آئےکیا دم واجب ہوگا؟
قرآن پر ہاتھ رکھ کر وعدہ کیا لیکن مکمل نہیں ہوا کیا کفارہ ہے؟
تین بیٹوں کے عقیقہ کرنا ہےگائے سے ادا ہوجائے گا؟
شوہر نے لکھ کر طلاق دی کیا ہو جائے فی؟
سنتوں اور فرائض میں تیسری رکعت میں سورت ملانا کیسا؟
قربانی کا گوشت محرم میں کھانا کیسا؟
عورت شادی کے بعد شوہر کے کتنے حکم مان سکتی ہے؟
پلاٹ بک کروایا ہے زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟
شوقیاں کتا پلانا کیسا؟شوہر نے لکھ کر طلاق دی بعد میں خلا بھی لے کیا کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 18 اکتوبر 2014
12:21 AM
موضوع:
علم کا حصول اور ترویج
شاعری کرنا کیسا؟
وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟
طلوع شمس کے وقت دعا اور ذکر کرنا کیسا؟
سجدہ سہو کرنا بھول گئے کیا حکم ہوگا؟
عورتیں نماز کا انتظار کرنے کا ثواب کیسے حاصل کریں؟
گنہاگار کی نماز اور نیک اعمال کا کیا حکم ہوگا؟
بیوی اگر نماز نہیں پڑھتی تو کیا حکم ہوگا؟
سنت موکدہ میں اتحیات کت بعد کچھ پڑھ لیں تو کیا حکم ہوگا؟
کتنے کی قربانی کرنا ہوگئی ؟ کیا عورت کی سزا موت ہو سکتی ہے؟
Read More
احکام شریعت 5 اکتوبر 2014
2:44 AM
موضوع:
قربانی اور عیدین پر احکامات
معزور بچی کی ملکیت سونے پر زکوہ کا کیا حکم ہوگا
؟
جانور کے اسپرم سے افزائش نسل کرنا کیسا؟
گھر میں گائے کے حصے داروں کا حصہ تول کر دینا لازم ہے؟
قربانی کے وجوب کا نصاب کیا ہے؟
نشے میں دی گئی طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
ایک وقت کی دی گئی تین طلاقوں کا کیا حکم ہوگا؟ اگر کوئی مخالت کرے تو کیا حکم ہوگا؟
قربانی کے خون کا کیا حکم ہے؟ نماز ادا ہوجائے گی؟
قربانی کے گوشت میں صدقے کی نیت کرنا کیسا؟
قربانی کے گوشت کے تین حصے نہ کرنا کیسا؟ سب ہی بانٹ دینا کیسا؟
نماز میں سجدہ سہو بھول جانا کیسا؟
قربانی کے گوشت میں عقیقے کی نیت کرنا کیسا؟
قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟
ہاتھ سے تصویر بنانا کیسا؟
اونٹ پر نقش و نگار بنانا کیسا؟ مسافر کی جماعت کا کیا حکم ہے؟
جانور کے سینگ جڑ سے اکھیڑنا کیسا؟قربانی کا کیا حکم ہوگا؟
عید کے دن کا فرق ہے؟ وکیل نے قربانی کردی کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 11 اکتوبر 2014
5:38 PM
موضوع:
علم کی اہمیت
مسجمہ سازی اور مجسمہ بنانا کیسا؟
فرض نماز گھر میں ادا کی باہر نکلے تو جماعت ہو رہی تھی کیا کیا جائے؟
زوال کے وقت سجدہ کیوں منع ہے؟
اونٹ کے گوشت سے وضو ٹوٹنے کا حکم کیا ہے؟
اذان کے وقت عورت کا سر کھولا رکھنا کیسا؟
رشتہ دیکھنے کے لیے بچی کو غیر مردوں کو دیکھنا کیسا؟
ہفتہ کو قربانی کی اور اتوار کو عید پڑھی کیا حکم ہوگا؟
میوزک والے فنکشن میں جانا کیسا؟
حالات کو دیکھ کر کسی کا شادی سے انکار کرنا کیسا؟
تیرے میرے رستے جدا ہیں" کیا طلاق ہو جائے گی؟"
مقیم امام کے ساتھ مسافرکی نماز کیسے ادا ہوگی؟
بارش سے دھنس گئی قبر کیا یہ عذاب قبر ہے؟
عذاب قبر کی وجوہات اور بچاو کیسے کریں؟
والد کو حج کروایں یا پہلے عمرہ کروائیں؟
گاوں میں گوبر سے گھر کو لیپ دیتے ہیں نماز کا حکم کیا ہوگا؟
کالے بال کرنے والا شیپبو استعمال کرنا کیسا؟
فرش پر بچے نے پیشاپ کیا بھول کر اس پر نماز پڑھ لی کیا حکم ہوگا؟
خوارج کی پہچان کیا ہے؟
Read More
احکام شریعت 12 اکتوبر 2014
3:48 PM
موضوع:
قحط رجل کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
بد عقیدہ کو گوشت دینا لینا کیسا؟
جائے نماز پر جوتوں سمیت آنا کیسا؟
عورت کا جوڑا بنانا کیسا اور نماز پڑھنا کیسا؟
اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
اخبارات اور دیگر کتابوں سے اسلام نام نکالنا کیسا؟
پہلی رکعت چھوٹی سورت پڑھ لی دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
سورہ الناس کے بعد نماز میں سورہ الخلاص پڑھ لینا کیسا؟
فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورت ملانا کیسا؟
روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
مذہب کے حوالے سے وسوسے آتے ہو کیا کیا جائے؟
بیرون ملک سے قربانی کے لیے پیسے بھیجے یہاں عید دو دن بعد تھی کیا حکم ہوگا؟
تجارت کے لیے کوئی اچھی سی کتاب
؟
جگہ تبدیل کر کے سنت پڑھنا کیسا؟
کیا آپ ﷺ کا سایہ نہیں تھا؟
نماز کے بعد کے اذکار کون کون سے ہیں؟
دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی جگہ اتحیات پڑھ لی کیا حکم ہوگا؟
بچوں کو رومن اردو میں پڑھنا کیسا؟
کوئی شرعی حکم نہ مانے تو کیا حکم ہوگا؟
حج بدل کے لیے انڈیاسے ہی آدمی کو بھیجا جائے؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
▼
October
(5)
احکام شریعت 19 اکتوبر 2014
احکام شریعت 18 اکتوبر 2014
احکام شریعت 5 اکتوبر 2014
احکام شریعت 11 اکتوبر 2014
احکام شریعت 12 اکتوبر 2014
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)