Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 22 نومبر 2014
2:14 AM
موضوع:
سوشل میڈیا کے مسائل اور احکامات
والد کی وفات کے بعد کاروبار سے آنے والا منافع کیسے تقسیم ہوگا؟
قضاء نماز زیادہ باقی ہو تو ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟
ناں نفقہ سے بچنے والے پیسے کس کے ہیں؟
عیققہ کتنی مدت بعد بھی کیا جا سکتا ہے؟
نماز میں ہر سورہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا لازمی ہوتا ہے؟
جماعت میں رکوع و سجود میں کتنی بار تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟
اذان سے پہلے درود پڑھنا کیسا؟
واللہ تعالی اعلم احادیث کے بعد لکھنا کیسا؟
اپنا بچہ اپنی بہن کو دینا کیسا؟
مختلف سورتیں روٹین میں پڑھتی تھی اب یاد نہیں رہتا کیا حکم ہوگا؟
بالغ بچوں کو نماز کا حکم کیسے کیا جائے؟
غیر مسلم کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟
کیا جنات کی آواز انسانوں سے بھاری ہوتی ہے؟
Read More
احکام شریعت 16 نومبر 2014
1:08 AM
موضوع:
سوشل میڈیا کے مسائل اور احکامات
جہر نمازوں کی آخری والی رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا؟
چند کی رقم مقصد کے بعد کیس کام میں آئے گی؟
سیرت طیبہ سے کیا مراد ہے؟
لوح قرآنی کی فضیلت کیا ہے؟ گھر میں لٹکانا کیسا؟
چھوٹا قرآن مجید جیب میں رکھنا کیسا؟
قرآن کی ہر لائن پر بسمہ اللہ پڑھنا کیسا؟
گھر میں قرآن کی قرات لگنا اور اپنے کاموں میں لگے رہنا کیسا؟
ٹیسٹ ٹیوب بچے کا پیدا کروانا کیسا؟
غسل جنابت کا طریقہ کیا ہے؟
تین طلاق دینے کے بعد کیا حکم ہوگا؟
22 سال سے شوہر بات نہیں کرتے کیا حکم ہوگا؟
قضاء نماز کے فدیے کا کیا حکم ہوگا؟
چھوٹی داڑھی رکھنا کیسا؟
عدت میں پردے کا کیا حکم ہوگا؟
کیا جوان اور بوڑھی عورت کی عدت میں فرق ہے؟
Read More
احکام شریعت 23 نومبر 2014
1:21 AM
موضوع:
سوشل میڈیا کے متعلق مسائل اور احکامات
خاتون کا نوکری کرنا کیسا؟
گھر میں کن کن سے پردہ کرنا چاہیے
؟
قضاء نماز کا ادا نہ کرنا کیسا؟
پرائز باونڈ استعمال کرنا کیسا؟
عید کے ایک دن پہلے جانور نے خود کو زخمی کر لیا کیا حکم ہوگا؟
بھائی بہنوں سے قطع تعلق کرنا کیسا؟
بغیر وضو ذکر و درود پڑھنا کیسا؟ کیا ایک کام کا ثواب سب مردوں کو ایثال کر سکتے ہیں؟
نماز عصر کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟
بیمہ پالیسی لینا کیسا؟
خواتین کا مزارات پر جانا کیسا؟
مغرب کی جماعت سے پہلے نوافل ادا کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 15 نومبر 2014
12:45 AM
موضوع:
جدید ٹیکنالوجی پیدا ہونے والے مسائل اور احکامات
بیرون ملک کام کرنے والے کتنے دیر اپنی بیوی سے دور رہ سکتے ہیں؟
مال پر سالانہ مہنہ منافع لینا کیسا؟
کیا پانچ لاکھ پر زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟
ویزہ کے لیے داڑھی صاف کروانا کیسا؟
چار رکعت نوافل اکٹھے پڑھنا کیسا؟
بغیر بتلائے صدقہ دینا کیسا؟
گانے سنتے درود پڑھنا کیساَ؟
کیا واقعی حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی اذان سے صبح ہوئی تھی؟
کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز کی وجہ سے سورج پلٹ آیا تھا؟
عذاب قبر کیسےہوگا؟
مزارات پر لنگر کھلانا کیسا؟
اللہ، نبی ﷺ، علی علیہ السلام وارث کہنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 9 نومبر2014
12:36 AM
موضوع: علم کی فضیلت
زبان صیح الفاظ ادا نہیں کرتی قرآن پڑھنا کیسا؟
حجاج کو نقدی میں تحفہ دینا کیسا؟
نوکری پر نہ جانا اور تنخواہ لینا کیسا؟
نماز میں قرآن کی آیت بھول گئے کیا حکم ہوگا؟
زوال کے وقت قرات یا ذکر کرنا کیسا؟
وتر کی قضاء کب کی جائے؟
ظہر، عصر، مغرب عشاء کا وقت کیسے معلوم کیا جائے؟
لاوڈ اسپیکر میں نماز پڑھنا کیسا؟
بغیر رخصتی کے شوہر نے طلاق دی رجوع کی کیا کوئی صورت ہے؟
بغیر حق مہر ادا کیے زوجین کا ملنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 8 نومبر 2014
11:41 PM
موضوع:
علم کی فضیلت
ایک ہی مسجد میں بارہ پندرہ دفعہ جماعت کی نماز ہونا کیسا؟
ہاتھ اٹھا کر وتر میں دعا قنوت پڑھنا کیسا؟
بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا؟
بڑھاپے کی وجہ سے نماز میں اونگھ آ جاتی ہےکیا حکم ہوگا؟
خواتین کا شوہر کے پیسے لینا بغیر اجازت کیسا؟
روزے کے دوران حیض کے دن شروع ہو گئے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
عمرے والے کو حاجی کہنا کیسا؟
نان نقفے سے پیسے بچانا کیسا؟ اور یہ رقم کس کا حق ہے؟
حیض کے بعد غسل کیے بغیر شوہر سے ہم بستری کرنا کیسا؟
کپٹرے بدلنے سے وضو قائم رہے گا؟
ازل نام رکھنا کیسا؟
حروب تہجی کا صیح تلفظ کیا ہے؟
کفن پر آیات قرآنی لکھنا کیسا؟
قبر میں تبرکات رکھنا کیسا؟
درود بغیر اجازت پڑھنا کیسا؟مردے کو دعاکر کے ایثال و ثواب کرنا کیسا؟
نمازی کے آگے سے گزارنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 26 اکتوبر 2014
8:52 PM
موضوع: علم کی ضرورت و اہمیت
محرم میں نیا لباس پہنا کھانا پکانا کیسا؟
شوہر اگر آئی بروز کا کہے تو کیا حکم ہوگا؟
گاڑی میں قرآن مجید سنتے ہوئے سجدہ تلاوت آگیا کیا حکم ہوگا؟
قعدہ میں زیادہ پڑھنا کیسا؟
خواب میں کیے گے عمرے کی کیا حثیت ہے؟ ایجنٹ عمرہ کے پیسے لے کر بھاگ گیا؟
امام حسین علیہ السلام کے ایثال ثواب کے لیے کیا کیا جائے؟
انٹرنیٹ پر انبیاء علیہ السلام کی فلمیں دیکھنا کیسا؟
کتنی عمر تک بچے کو نماز کے لیے سختی کرنی چاہیے؟
نماز میں سر پر ٹوپی نہ پہنا کیسا؟
داڑھی منڈوانا کیسا؟
لڑکی شادی سے منع کر رہی ہے کیا حکم ہوگا؟
ایثال ثواب کے لیے چہلم کا دن کیسے مقرر کریں؟
Read More
احکام شریعت 25 اکتوبر 2014
8:14 PM
موضوع:
علم کی اہمیت و ضرورت
خلع کی شرعی حثیت کیا ہے؟
والدین لڑکی کی مرضی کے بغیر خلع کروادیں تو کیا حکم ہوگا؟
حجاج نماز قصر ادا کریں گئے یا مکمل نماز ادا کرنا ہوگی؟
اٹھائیس سال سے شوہر واپس نہیں آیا نہ ہی نان نفقہ دیا؟ کیا حکم گا
وظائف کو بغیر کسی اجازت سے استعمال کرنا کیسا؟ مسلہ تقدر کیا ہے؟
عورتوں کا جمعہ کی نماز سے پہلے ظہر پڑھنا کیسا؟
بھانجی کو زکوہ دینا کیسا؟
رش میں دل گھبراتا ہے حج اور عمرہ میں کیا حکم ہوگا؟
بنک سے ملنے والے سود کر غریب کو دینا کیسا؟
عیقے میں بچوں کو ملنے والے تحائف کا کیا حکم ہوگا؟
بھائی نے طلاق دی لیکن علیحدگی اختیار نہیں کیا ان سے قطع تعلق کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت یکم نومبر 2014
8:04 PM
موضوع:
یوم عاشور کا روزہ
سوتیلے نانا کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
مردوں کا عمرہ کے بعد لٹھ سے بال کاٹنا کیسا؟ کیا حکم ہوگا؟
کیا اولیاء اللہ کی کرامت سے سمندر سے سیلاب رک جاتے ہیں؟
قرآن مجید پڑھ کر ایثال کرنا کیسا؟
رمضان میں قرآن مجید پڑھ کر ایثال کرنا کیسا؟
طواف کے تین چکروں کے بعد کندھ ڈھانپ لینا کیسا؟
وسلیہ سے کیا مراد ہے؟
دس محرم کے قربانی والے گوشت سے نیاز پکانا کیسا؟
اکاونٹس کی پڑھائی میں سود کا پڑھنا کیسا؟
دوسری رکعت میں شامل ہونے والے مقتدی باقی نماز کیسے پوری کرے؟
وسوسوں کا کیسا حکم ہوگا؟
فون پر قسم کھائی کہ شوہر سے بات نہیں کرونگی کیا حکم ہوگا؟
لڑکا لڑکی نے قسم کھائی کے شادی آپس میں ہی کریں گئے وہ پوری نہ ہو سکی کیاحکم ہوگا؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
▼
November
(9)
احکام شریعت 22 نومبر 2014
احکام شریعت 16 نومبر 2014
احکام شریعت 23 نومبر 2014
احکام شریعت 15 نومبر 2014
احکام شریعت 9 نومبر2014
احکام شریعت 8 نومبر 2014
احکام شریعت 26 اکتوبر 2014
احکام شریعت 25 اکتوبر 2014
احکام شریعت یکم نومبر 2014
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)