Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 21 دسمبر 2014
11:58 PM
شوہر سے نان نفقہ سے زیادہ مانگنا کیسا؟
بیگم کا اپنے بچوں کو پڑھا کر اجرت لینا کیسا؟
دوبیویوں میں جائداد کی تقسیم کیسے ہوگی؟
احرام سے پہلے یا بعد میں خوشبو لگانا کیسا
؟
ملکی قوانین کا احترام کرنا کتنا لازم ہوتا ہے؟
توہین رسالت ﷺ کے بعد توبہ کا تصور کیا ہے؟
حدود اللہ سے کیا مراد ہے؟
اکابرین کا ادب و احترام اسلام میں کیا اہمیت رکھتا ہے؟
داتا کہنا کیسا؟
ادہار لے کر زکاہ ادا کرنا کیسا؟
والدین اگر حقوق پورا نہ کریں تو اولاد کیاکرے؟
بچے نا فرمان ہو تو کیا کریں؟
قرآن مجید زیادہ پڑھنا کیسا؟
وضو میں پاوں پر مسح کرنا کیسا؟
اگر بیوی کھانا نہ بنائے تو کیا کریں؟
Read More
احکام شریعت 13 دسمبر 2014
10:38 PM
موضوع: نکاح کے احکام اور مسائل
کیا بیوی طلاق خود لے سکتی ہے؟
جادو کی وجہ سے کسی کی موت آ گئی مسلہ تقدیر کی وضاحت کر دیں؟
قبرستان میں نماز پڑھنا کیسا؟
یزید کو رحمۃ اللہ کہنا کیسا؟
ایک طلاق کے بعد دو تین سال بعد تین طلاقیں لکھ کر دیں کیا حکم ہوگا؟
بیٹے کا نام محمد سوچا لیکن گھر والوں نے حسنین رکھ دیا کیا حکم ہوگا؟
قرآن حفظ کروانا کیسا؟
کیا فکس رقم جمع کروائی گئی رقم پر دینا سود ہے؟
بنک میں رقم رکھ کر منافع لینا کیسا؟
بھتیجے یا بھنجے تایا کی رقم سے حصہ دارلیں گئے؟
میلاد کرنا کیسا؟ بعض لوگ منع کرتے ہیں؟
Read More
احکام شریعت 7 دسمبر 2014
9:59 AM
موضوع: فقہ حنفی
نبی ﷺ کا قبر میں زندہ ہونا حق ہے وضاحت فرما دیں؟
گھوڑے کی نال کا استعمال کرنا حصول برکت کے لیے کیسا؟
منت ماننا کیسا اور اس کو پورا کرنا کیسا؟
ہر شخص دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ اس کی وضاحت فرما دیں؟
نعت خوانوں کا نظرانا لینا کیسا؟
بیوی کونماز کے لیے زبردستی سے کہنا کیسا؟
جمعہ کے خطبات میں خواتین کے مخصوص مسائل کو بیان کرنا کیسا؟
کان میں چوننٹی چلی گئی ہے ایسا شک محسوس ہوتا ہے؟
تلاوت لاوڈ سپیکر میں کرنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 6 دسمبر 2014
1:34 AM
موضوع:
فقہ حنفی
درود شریف کا مسلسل پڑھنا کیسا؟ کیا تمام کام صیح ہو جائیں گئے؟
عفان نام رکھنا کیسا؟
وتر میں دعائے بھول گئے تو کیاحکم ہوگا؟
کالین پر نماز پڑھنا کیسا؟
پچھلے سال کی زکوہ کیسے ادا کریں؟
گرم پانی سے وضو کرنا کیسا؟
اگر بیوی شوہر کا حکم نہ مانے تو کیاحکم ہو گا؟
شویر رات کو تنگ کرتے ہیں سوتے نہیں کیا کریں؟
غائبانہ جنازہ پڑھنا کیسا؟
فجر میں رکوع کے بعد دعا مانگنا کیسا؟
غصہ میں طلاق کا حکم کیا ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 30 نومبر 2014
3:18 PM
موم بتی کو پھونک مارنا کیسا؟
بجلی سے چلنے والے آلات سے مچھر مکھی کو مارنا کیسا؟
سورہ المک اور سورہ الواقعہ کی فیضیلت کیا ہے؟
غیر محرم لڑکیوں سے بات کرنا کیسا؟
وتر تہجد کے ساتھ پڑھنا کیسا؟
تہجد کا وقت اور مقدار کیا ہے؟
غیر مسلم سے کھانا پینا کیسا؟
کسی عالم کو برا بھلا کہنا کیسا؟
قیامت میں حساب کتاب کیسے ہوگا؟
حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کیسے قبول ہوئی؟
تاخیر سے نماز کی جماعت میں شامل ہونے والا کب کھڑا ہوا امام کی نماز کے بعد؟
بچے کے ہاتھ سے قرآن گر گیا کیا حکم ہوگا؟
قصر نماز کی سنت بھی قصر کریں گئے ؟
ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں بال ناخن کاٹنا کیسا؟
لفظ آزاد سے طلاق دی کیا حکم ہوگا؟ جنت میں خواتین کے لیے کیا انعامات ہیں؟
Read More
احکام شریعت 29 نومبر 2014
12:09 PM
موضوع:
علم کی فضیلت
گائے اور بھینس کی قربانی میں کیا فرق ہے؟
شرط سے تعلق کیسے واقع ہوگی؟
انڈیا بنک سے سود لینا کیسا؟
بوڑھی خاتون کے حیض کا کیاحکم ہوگا؟
بہنوں کا شادی کے بعد کیا حق ہے بھائیوں کے لیے؟ اگر بھائی مدد نہ کریں تو لوگ باتیں کرتے ہیں؟
6ماہ کا بچہ ماں کے پیٹ میں صیح محسوس نہیں ہورہا؟ کیا حکم ہوگا؟
دوران سنت جماعت کھڑی ہوگئی ہیں کیا حکم ہوگا؟
خود کشی کرنے والے کے لیے مغفرت کیا حکم ہوگا؟
عقیقہ اور ختنہ کب کرنا افضل ہے؟
لوہلے اور پیتل کا زیور عورت استعمال کرنے تو کیا حکم ہوگا؟
نمازیں قضاء باقی ہیں سنتوں کا کیا حکم ہوگا؟
پونی یا جوڑے میں نماز پڑھنا کیسا؟
مسافر مقیم کی جماعت میں نیت کیا کرے؟ دو ممالک میں کام کرنے والے شخص کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
▼
December
(6)
احکام شریعت 21 دسمبر 2014
احکام شریعت 13 دسمبر 2014
احکام شریعت 7 دسمبر 2014
احکام شریعت 6 دسمبر 2014
احکام شریعت 30 نومبر 2014
احکام شریعت 29 نومبر 2014
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)