Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں

آو علم قرآن سیکھیں

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے

علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے

احکام شریعت 17 جنوری 2015

4:31 PM    

مرد کا ماڈلنگ کرنا کیسا؟
مرد کا مونچھیں منڈوا دینا کیسا؟
امام کا نماز میں بار بار بھولنا کیسا؟
کوپن کے زریعے عمرے پر جانا کیسا؟
مردوں کا فیشن والے بال بنانا کیسا؟
صدقے کے لیے صرف کالا بکرا ہی کرناضروری ہے؟
چیل کووں کو گوشت کھلانا کیسا؟
کشتی کبڈی کھیلنا اور دیکھنا کیسا؟
مال حرام سے زکوۃ ادا کرنا کیسا؟
غریب کا امیر کو دیکھ کر احساس کم تری میں جانا کیسا؟
روڈ پر فقیروں کو پیسے دینا کیسا؟
مخنث حضرات کا مانگنا کیسا؟
مال کے عوض کام کروانا کیسا؟
زبرستی گاڑی کو صاف کر کے پیسے لینا کیسا؟
کمر پر لات لگا کر علاج کروانا کیسا؟


Read More

احکام شریعت 11 جنوری 2015

3:36 PM    

نماز کی تسبیات سنت ہیں یا واجب؟
اگر گمان ہو کہ نماز میں کوئی چیز رہ گئی کیا حکم ہوگا؟
ٹیکس کے پیپر بنانا کیسا؟
ترک سنت اور خلاف سنت میں کیا فرق ہے؟
کارٹون بنا تصویر بنانے میں آتا ہے؟ ایسا کرنا کیسا؟
حالت احرام میں نسور استعمال کرنا کیسا؟
کریک سافٹ وئیر استعمال کرنا کیسا؟
ڈوبلیکیٹ سافٹ وئیر استعمال کرنا کیسا؟
کسی کی موت پر موم بتیاں جلانا اور خاموشی اختیار کرنا کیسا؟
مختلف مذاہب آپس میں مذہبی تہور پر مبارکباد دے سکتے ہیں؟
زکوۃ ختم ہونے پر مال ضائع ہو گیا کیا حکم ہوگا؟
سود کھانے والے سے میل جول رکھنا اور اس کی تشہیر کرنا کیسا؟

Read More

احکام شریعت 10 جنوری 2015

8:44 PM    

ربیع الاول کی مبارک باد دینا کیسا؟
اسپیڈ بریکر بنانا کیسا؟
سڑک سے پانی کپڑوں کو لگ گیا کیا حکم ہوگا؟
چوری کی مارکیٹ سے خریداری کرنا کیسا؟
بنک نے زکوۃ کاٹ لی کیا حکم ہوگا اور انعام کا کیا حکم ہوگا؟
غیر مسلم کو دعا دینا کیسا؟
دلی آزاری کے بعد بار بار معافی مانگنا کیسا؟
حمل والی عورت نے بچہ ضائع کروایا عدت کا حکم کیا ہوگا؟
نانا کا بھائی محرم بن سکتا ہے؟
تاش کاکھیلنا کیسا؟
ویڈیو گیمز کھیلنا کیسا؟
کیا لا علمی کو حالت کفر کہہ سکتے ہیں؟
نماز میں پائنچے فولڈ کرنا کیسا؟

Read More
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Comments (Atom)

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ▼  2015 (3)
    • ▼  March (3)
      • احکام شریعت 17 جنوری 2015
      • احکام شریعت 11 جنوری 2015
      • احکام شریعت 10 جنوری 2015
  • ►  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ►  August (7)
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ►  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ►  June (5)
    • ►  May (3)
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes