Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں

آو علم قرآن سیکھیں

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے

علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے

احکام شریعت 11 مئی 2014

11:14 PM    


موضوع:- زکوۃ کے مسائل
مردے کے ہاتھ کفن میں کیسے رکھنے چاہیے؟
کپڑے بدلنے، گھر سے باہر جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
پاوں پر پاوں رکھ کر بیٹھنا کیا نحوست ہے؟
کسی مہمان کی وجہ سے نماز میں جلدی کرنا کیسا؟
جائے نماز کو کیسے تہ کیا جائے؟
شوہر پر قرضہ ہے بیوی کی زکاۃ کا کیا حکم ہوگا؟
دادا نے پوتوں کو کم زیادہ تحفہ دیا وراثت کا کیا حکم ہوگا؟
پلاٹ بیچنےکے لیے نہیں خرید زکوۃ کا حکم کیا ہوگا؟
تحفہ دیا ہے کیا اب ناچہتی کی وجہ سے تحفہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں؟
آموں کے ٹھیکے لینا کیسا؟ جبکہ پھل ابھی لگے بھی نہیں
بیماری کی وجہ سے پاوں سے جوتا نہیں نکال سکتے نماز اور وضو کا کیا حکم ہوگا؟
محرم کے بغیر عورت کا عمرہ کرنا کیسا؟
تہبند کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟

Read More

احکام شریعت 10 مئی 2014

11:12 AM    

موضوع:- زکوۃ کے احکامات
اللہ کے پاس امانت کے طور پر ثواب رکھوانا کیسا؟
بیوی کا شوہر کا ایثال وثواب کرنا کیسا؟
کیامردے کو ایثال و ثواب کرنے والے کا پتا چلتا ہے ؟
جمعرات کو روحوں کا گھروں کا آنا کیسا؟
نا محرم کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا؟
آیات کریمہ والی گھٹلیوں کو گھر میں رکھنا کیسا؟
باپ ناراضگی میں وفات پا گئے ایثال و ثواب کرنا کیسا؟
عمرہ کرتے ہوئے احرام پر خوشبو لگ گئی کیا حکم ہوگا؟
سیالکوٹ سے لاہور جاتے قصر نماز کیسے ادا کریں؟
بنک سے کار لینا کیسا؟
کام نہیں چلتا ہجرت کرکے دوسرے ملک جانا کیسا؟
بغیر حساب کے زکوۃ دینا کیسا؟

Read More

احکام شریعت 04 مئی 2014

12:36 AM    

موضوع: زکوۃ کے متعلق احکامات
یا رسول ﷺ کہہ کر درود پڑھنا کیسا ؟ ان سے دعا کی درخواست کرنا کیسا؟
وظیفہ کے لیے پڑھی گئی قرآن مجید کی سورتوں کو ایثال و ثواب کر سکتے ہیں؟
پیدائشی معزور کے لیے کیا اجروثواب ہے؟
بغیر کسی دکھ کے ہمیں جنت عطا فرما ایسی دعا کرنا کیسا؟
کسی کام کا نہ ہونا ہمارے گناہوں کا نتیجہ کہنا کیسا؟
کیا مردے کے کپڑے بھی مال وراثت میں شامل ہونگے؟
نماز پڑھتے وقت کسی کو اشارہ کرنا کیسا؟
گانے سننے سے منع نہ کرنا کیسا؟
لڑکیوں کا ہوسٹل میں جا کر پڑھنا کیسا؟
غیر مسلم کو بچاتے ہوئے مرنے والا مسلمان شہید ہوگا؟
پرائیز باونڈ لینا بیچنا کیسا؟
مرنے کے بعد کیا تحفے کو بھی مال وراثت میں شامل کریں گے؟
گائے کو عقیقے کے لیے استعمال کرنا کیسا؟

Read More

احکام شریعت 03 مئی 2014

1:18 AM    


موضوع: فقہ کیا ہے؟
کیا ہر بیماری جادو ہی ہوتی ہے؟
دماغ اور بدن کا کیارشتہ ہوتا ہے؟
کیا عدت کی قضاء ہوتی ہے؟
عورتوں کا آئی بروز بنانے کا کیا حکم ہے؟
عورتوں کا نماز میں ٹخنے کھولنا کیسا؟
نسل ماں سے چلتی ہے یا باپ سے؟
اللہ کو شئے کہنا کیسا؟
اللہ کیا ہے؟
کتابیں چار ہی کیوں نازل ہوئی؟
بیوی کا فون آیا کہہ دیا بہن کا فون ہے ایسا کہنا کیسا؟
حرمین شریفین میں عورتیں جماعت سے نماز پڑھیں یا گھر میں علیحدہ؟
آیت کریمہ اور درود سے پہلے ہر بار بسمہ اللہ پڑھنی چاہیے؟
آپریشن کی وجہ سے پیدائش روک سکتے ہیں؟
زکوہ دو کرنسی میں دی اب کیسے حساب کریں گے؟ پچھلے سالوں کی زکوہ کیسے نکالیں؟

Read More

احکام شریعت 27 اپریل 2014

9:55 PM    


موضوع:- علم حاصل کرنے کی اہمیت
کیا سجدہ تلاوت کسی کی طرف سے اداکر سکتے ہیں؟
صبح کذب کس کو کہتے ہیں؟
قضاء نماز کی ادائیگی میں موجود نماز کا وقت ہو گیا کیا کریں؟
کیا غم سے روح کو تسکین ملتی ہیں ؟
میقات میں بغیر احرام کے داخل ہوے اور جدہ سے احرام بندھا حج کا کیا حکم ہوگا؟
نائیوں (باربر) کا کام کرنا کیسا؟
حق مہر طلاق کے بعد واپس لینا کیسا؟
حالت احرام میں خوشبو لگ گئی کیا حکم ہوگا؟
نفل بیٹھ کر پڑھنا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟
کوئی قاتل شخص بعد میں جھوٹی قسمیں کھاتا ہے کیا حکم ہوگا؟
استغفر اللہ کا صیح تلفظ کیا ہے؟
تین بچیوں کی اکھٹی شادی کرنا کیسا؟
مرحوم والدہ کے لیے حج بدل کرنا کیسا؟
اللہ میاں کہنا کیسا؟ بنک میں جاب کرنا کیسا؟
خنزیر کا گوشت جہاں پکتا ہےوہاں نوکری کرنا کیسا؟


Read More

احکام شریعت 26 اپریل 2014

1:53 AM    


موضوع:- علم کی اہمیت
دادا کی زندگی میں جائیداد کی تقسیم کیسے ہو گی؟
ٹیکس نہ دینا کیسا؟
شادی کے لیے پیسے رکھے ہیں زکاۃ کا کیا حکم ہوگا؟
سید افراد کو زکوۃ دینا کیسا؟
خواتین کا مرد اساتذہ کو دیکھنا کیسا؟
ایڈوانس واپس کرنا چاہیے یا نہیں؟
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا پڑھا جائے؟
شوہر ماں باپ کو ملنے کی اجازت نہیں دیتا، بیوی کیا کرے؟
والدین خوش نہیں ہوتے کیا کریں؟
نماز میں غلطی ہوجاتی ہیں تھوڑ کر دوبارہ پڑھ سکتے ہیں؟
سجدہ تلاوت کسی کی طرف سےکر سکتے ہیں؟

Read More

احکام شریعت 13 اپریل 2014

2:02 PM    

موضوع: علم کی اہمیت اور ضرورت
کیا مرنے کے بعد مردے کے کپڑے استعمال کرنا کیسا؟
کیا ثواب کسی اور کو پہنچانے سے اپنا ثواب کم ہو جاتا ہے؟
چھوٹے بچے کے وصال کے بعد والدین اس کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
بیوی کا شوہر کی قبر پر جانا کیسا؟
کیا بعد میں نماز میں شامل ہونے والا بھی امام کے ساتھ سجدہ سہو کرے گا؟
غیر مسلم سے ہاتھ ملانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
شوہر زنا کی تہمت لگاتا ہے بیوی کیا کرے؟
چار سال سے کورٹ میں طلاق کا مسلہ چل رہا ہے لڑکی والے اب کیا کریں؟
صوفے پر نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
ٹیسٹ ٹیوب سے بچے کی پیدائش کیا کیا حکم ہے؟
قضاء عمری فجر اور عصر کے بعد پڑھنا کیسا؟
لائف انشورنس کروانا کیسا؟
بد گمانی کرناکیسا؟

Read More

احکام شریعت 11 اپریل 2014

1:21 AM    


مال پاس ہو تو پہلے حج کریں یا مکان بنوائیں؟
بچہ گیم کھیل رہا ہے کیا اسی کمرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نماز اتحیات پڑھنے بیٹھے لیکن غلطی سے سورہ فاتحہ پڑھ لی کیا حکم ہوگا؟
گائے میں ساتواں حصہ اللہ کا ہوتا ہے ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہوگا؟
حالت حیض میں حدیث اور دیگر اسلامی کتابیں پڑھنا کیسا؟
نفلی صدقات کسی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
کسی شخص کے پاس گھر خریدنے کے لیے پیسے کم پڑھ گئے زکوۃ دے سکتے ہیں؟
کسی اولاد کو نافرمانی کی وجہ سے جائیداد سے عاق کر سکتے ہیں؟
پان کھاتے ہوئے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جرمانہ ادا کرنے کے لیے سود لے سکتے ہیں؟
درود پاک اعمال میں نیکوں کو پڑھتا ہے اور حشر میں فائدہ مند ہوگا؟


Read More

احکام شریعت 6 اپریل 2014

12:02 AM    

موضوع: فقہ حنفی کی اہمیت اور علماء کا کردار
بعد از وصال آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کے اختیارات کم ہوئے یا زیادہ ہوئے؟
شریعت میں دلیل زیادہ اہم یا کسی پیر کا قول؟
جوانی کی توبہ سے کیا مراد ہے؟
وراثت میں تقسیم کا کلیہ کیا ہے؟
زکوۃ کس کو دیں اور کیا بتانا ضروری ہے؟
بیٹی اپنے والدین کی خدمت کیسے کریں؟ والدین کی خدمت سے کیا مراد ہے؟
کیا بیوی کو شوہر کا ہر حکم ماننا ضروری ہوتا ہے؟
شوہر بیوی کو ماں باپ سے ملنے نہیں دیتا کیا حکم ہوگا؟
کام کی زیادتی کی وجہ سے نماز قضا کر سکتے ہیں؟
وضو میں ٹھوڈی کو دھونا فرض ہے؟
قبلہ کی سمت کیسے معلوم کریں؟ جنانت کی دنیا میں جا سکتے ہیں؟
سالگرہ منانا کیسا؟عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟

Read More

احکام شریعت 04 اپریل 2014

1:27 PM    

موضوع: بغیر علم کے علماء کے متعلق اظہار رائے کرنا؟
مرنے کے بعد قبر وسیع ہونے کا مفہوم کیا ہے؟
نماز میں خیالات آتے ہیں کیا ثواب ضائع ہوجائے گا؟
بہن اور بہنوئی کی علیحدگی کے بعد ان کی بیٹی خالہ کے پاس ہے۔ زکوۃ کی رقم اس بچی کو دے سکتے ہیں؟
لیٹ کر نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
چار ماہ سے بیوی ناراض ہو کر چلی گی ہے۔کیا طلاق واقعہ ہو جائے گی؟
کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام درد ابراہیمی میں پہلے ان کی فضیلت کی وجہ سے آیا ہے؟
کیا تین طلاقیں پہلے ایک ہی شمار ہوتی تھی؟
مال وراثت کیسے تقسیم ہو گی عورت کی وفات کے بعد؟
سیاست میں جھوٹ بولنا جائز ہے؟

Read More
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Posts (Atom)

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ▼  2015 (3)
    • ▼  March (3)
      • احکام شریعت 17 جنوری 2015
      • احکام شریعت 11 جنوری 2015
      • احکام شریعت 10 جنوری 2015
  • ►  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ►  August (7)
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ►  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ►  June (5)
    • ►  May (3)
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes