لیکچر نمبر 6: نماز جنازہ، نماز سے روکنا یا نہ پڑھنے والے پر وعید، نماز کا حکم دینا
نماز جنازہ کے احکامات
سورۃ التوبہ آیت نمبر 84
84. وَلاَ تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلاَ تَقُمْ عَلَىَ قَبْرِه إِنَّهُمْ كَفَرُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُواْ وَهُمْ فَاسِقُونَO
84. اور آپ کبھی بھی ان (منافقوں) میں سے جو کوئی مر جائے اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھیں اور نہ ہی آپ اس کی قبر پر کھڑے ہوں (کیونکہ آپ کا کسی جگہ قدم رکھنا بھی رحمت و برکت کا باعث ہوتا ہے اور یہ آپ کی رحمت و برکت کے حق دار نہیں ہیں)۔ بیشک انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کفر کیا اور وہ نافرمان ہونے کی حالت میں ہی مر گئےo
نماز نہ پڑھنے پر وعیدیں؟
سورۃ المائدہ آیت نمبر 91
91. إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَن ذِكْرِ اللّهِ وَعَنِ الصَّلاَةِ فَهَلْ أَنتُم مُّنتَهُونَO
91. شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان عداوت اور کینہ ڈلوا دے اور تمہیں اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روک دے۔ کیا تم (ان شرانگیز باتوں سے) باز آؤ گےo
سورۃ الماعون آیت نمبر 4-5
4. فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَO
4. پس افسوس (اور خرابی) ہے ان نمازیوں کے لئےo
4. So woe to those worshippers,
5. الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَO
5. جو اپنی نماز (کی روح) سے بے خبر ہیں (یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں)o
38. كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌO
38. ہر شخص اُن (اَعمال) کے بدلے جو اُس نے کما رکھے ہیں گروی ہےo
39. سوائے دائیں جانب والوں کےo
40. (وہ) باغات میں ہوں گے، اور آپس میں پوچھتے ہوں گےo
41. مجرموں کے بارے میںo
42. (اور کہیں گے:) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئیo
سورۃ النساء آیات نمبر 142
142. إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُواْ إِلَى الصَّلاَةِ قَامُواْ كُسَالَى يُرَآؤُونَ النَّاسَ وَلاَ يَذْكُرُونَ اللّهَ إِلاَّ قَلِيلاًO
142. بیشک منافق (بزعمِ خویش) اللہ کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں حالانکہ وہ انہیں (اپنے ہی) دھوکے کی سزا دینے والا ہے، اور جب وہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو سستی کے ساتھ (محض) لوگوں کو دکھانے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں اور اللہ کویاد (بھی) نہیں کرتے مگر تھوڑاo
نماز کے لیے گھر والوں کو کہنا
سورۃ طہ آیت نمبر 132
132. وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَّحْنُ نَرْزُقُكَ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَىO
132. اور آپ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم فرمائیں اور اس پر ثابت قدم رہیں، ہم آپ سے رزق طلب نہیں کرتے (بلکہ) ہم آپ کو رزق دیتے ہیں، اور بہتر انجام پرہیزگاری کا ہی ہےo
طالب علموں کے سوالات اور ان کے جوابات
غیر مسلم کے لیے دعا کو کیوں منع کیا گیا؟
نماز جنازہ کے احکامات
سورۃ التوبہ آیت نمبر 84
84. وَلاَ تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلاَ تَقُمْ عَلَىَ قَبْرِه إِنَّهُمْ كَفَرُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُواْ وَهُمْ فَاسِقُونَO
84. اور آپ کبھی بھی ان (منافقوں) میں سے جو کوئی مر جائے اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھیں اور نہ ہی آپ اس کی قبر پر کھڑے ہوں (کیونکہ آپ کا کسی جگہ قدم رکھنا بھی رحمت و برکت کا باعث ہوتا ہے اور یہ آپ کی رحمت و برکت کے حق دار نہیں ہیں)۔ بیشک انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کفر کیا اور وہ نافرمان ہونے کی حالت میں ہی مر گئےo
84. And never perform (funeral) Prayer over any of these (hypocrites) who dies, nor stand at his grave (because your stepping on some place also brings about mercy and blessings, and they do not deserve your mercy and blessing). Indeed, they disbelieved in Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him) and died in a state of defiance.
نماز نہ پڑھنے پر وعیدیں؟
سورۃ المائدہ آیت نمبر 91
91. إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَن ذِكْرِ اللّهِ وَعَنِ الصَّلاَةِ فَهَلْ أَنتُم مُّنتَهُونَO
91. شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان عداوت اور کینہ ڈلوا دے اور تمہیں اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روک دے۔ کیا تم (ان شرانگیز باتوں سے) باز آؤ گےo
91. Satan seeks only to breed enmity and spite amongst you by means of wine and gambling, and hinder you from remembering Allah and observing Prayer. Will you abstain (from these evil-generating temptations)?
سورۃ الماعون آیت نمبر 4-5
4. فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَO
4. پس افسوس (اور خرابی) ہے ان نمازیوں کے لئےo
4. So woe to those worshippers,
5. الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَO
5. جو اپنی نماز (کی روح) سے بے خبر ہیں (یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں)o
5. Who are unaware of (the spirit of) their Prayers (i.e., they are mindful only of the rights of Allah, but are heedless of the rights of fellow human beings),
سورۃ المدثر آیت نمبر 38-4238. كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌO
38. ہر شخص اُن (اَعمال) کے بدلے جو اُس نے کما رکھے ہیں گروی ہےo
38. Everyone is held in pledge for (the deeds) that he has earned,
39. إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِO39. سوائے دائیں جانب والوں کےo
39. Except for those on the Right Side.
40. فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَO40. (وہ) باغات میں ہوں گے، اور آپس میں پوچھتے ہوں گےo
40. (They) will be in Gardens and will be asking one another,
41. عَنِ الْمُجْرِمِينَO41. مجرموں کے بارے میںo
41. About the evildoers.
42. مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَO42. (اور کہیں گے:) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئیo
42. (And they will say:) ‘What has brought you into Hell?’
نماز میں سستی پر وعیدیں؟سورۃ النساء آیات نمبر 142
142. إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُواْ إِلَى الصَّلاَةِ قَامُواْ كُسَالَى يُرَآؤُونَ النَّاسَ وَلاَ يَذْكُرُونَ اللّهَ إِلاَّ قَلِيلاًO
142. بیشک منافق (بزعمِ خویش) اللہ کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں حالانکہ وہ انہیں (اپنے ہی) دھوکے کی سزا دینے والا ہے، اور جب وہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو سستی کے ساتھ (محض) لوگوں کو دکھانے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں اور اللہ کویاد (بھی) نہیں کرتے مگر تھوڑاo
142. Surely, the hypocrites (self-deluding) seek to deceive Allah, whilst He is to make them suffer for their (own) deception. And when they stand up for Prayer, they do it sluggishly, (simply) for showing off to the people. And they (also) remember Allah but little.
نماز کے لیے گھر والوں کو کہنا
سورۃ طہ آیت نمبر 132
132. وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَّحْنُ نَرْزُقُكَ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَىO
132. اور آپ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم فرمائیں اور اس پر ثابت قدم رہیں، ہم آپ سے رزق طلب نہیں کرتے (بلکہ) ہم آپ کو رزق دیتے ہیں، اور بہتر انجام پرہیزگاری کا ہی ہےo
132. And enjoin Prayer on your family and strictly adhere to it. And We do not ask for provision from you, (rather) We provide for you. And it is the act of fearing God that brings about best results.
طالب علموں کے سوالات اور ان کے جوابات
غیر مسلم کے لیے دعا کو کیوں منع کیا گیا؟