Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں

آو علم قرآن سیکھیں

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے

علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے

احکام شریعت 21 جون 2013

1:19 PM  آزمائش, قبرستان, کلمہ کفر, معاملات, نماز  


موضوع:- مفسدات نماز
قرآن پڑھنے میں غلطی کرنا کیسا؟ نماز میں دعائیں کرنا کیسا؟
سورہ تبارک اللہ کون سی ہے؟
اللہ میاں کہنا کیسا؟
نماز میں امام سے پہلے سجدہ کرنا کیسا؟
نماز میں پیشاب کے قطرات آتے ہیں؟ کیا حکم ہوگا؟
کیا زوجہ کو ایثال ثواب کے لیے شوہر کی اجازت چاہیے؟
ایثال ثواب کرنا کیسا؟
14 شعبان کوقبرستان جانا کیسا؟
قبرستان میں جانے کا طریقہ کیا ہے؟
ڈیسک کونمازی کے اگے رکھ کر گزرسکتےہیں؟
خون کا عطیہ دینا کیسا؟
اذان پڑھنے سے پہلے درود پڑھنا کیسا؟
کاروبار میں شراکت کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
مرنے کے بعد سارے پیسے کو صدقہ کرنا کیسا؟


Read More

احکام شریعت 16 جون 2013

11:24 AM  سنت, سود, شادی, طہارت, عورت, کلمہ کفر, مزارت, معاملات, نفل, نکاح, نماز  


موضوع: نمازمیں لقمہ دینا
کیا شاعری کا نزول اللہ کی طرف سے ہوتا ہےاور اس کو قرآن سے افضل کہنا کیسا؟
حیض میں آیات حصار پڑھنا کیسا؟
حالت روزہ میں ناخن کھانے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
شریعی مریض طواف کر رہا تھا نماز کا وقت ختم ہو گیا کیا دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
نقیب محفل اگر ایسا کہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ہیں ایسا کہنا کیسا؟
کیا خواتین نماز تراویح مسجد میں جا کرپڑھ سکتی ہیں؟
حق مہر کی رقم کون مقرر کر سکتا ہے؟
قوالی سننا کیسا کیا پڑھنا کیسا؟
خواتین کا گاڑی چلانا کیسا؟
خواتین کا اونچی آواز میں نعت پڑھنا کیسا؟
ض کو ظ پڑھنا کیسا؟
چھوٹی داڑھی رکھنا کیسا؟
انشورنس کروانا کیسا؟
محرم کے بغیر خواتین کا حج کرنا کیسا؟
قبر پکی کرنا کیسا؟
نماز اور روزہ کی قبولیت کا کیسا علم ہوگا؟

Read More

احکام شریعت 14 جون 2013

8:26 AM  آزمائش, آنکھوں, برائی, بیوہ, پانی, ٹیکنالوجی, سنت, مسجد, معاملات, نفل, نماز  


موضوع:- نماز میں لقمہ دینا
نماز کے بعد سلام نہیں پھیرا اور بات چیت شروع کر دی کیا حکم ہو گا؟
کسی کے موت کے بعد اس کو برا کہنا کیسا؟
آنکھوں سے بیماری کی وجہ سے پانی آنا بھی وضوتوڑدیتا ہے؟
عورت کے وصال کے بعد تین ماہ کا بچہ ضائع ہوگیا عدت کا حکم کیا ہوگا؟
کسی کی منہ پر تعریف کرنا کیسا؟
اذان کے وقت بات کرنا کیسا؟
پیشاپ والے بیگ سے نماز کی ادائیگی کیسے کریں؟
بچوں کو والدین کے رشتے داروں سے کیسا سلوک کرنا چاہیے؟
والدین سے اونچا بولنا کیسا؟
بچوں کا رشتہ داروں سے ملنے سے روکنا کیسا؟
جمعہ کے دن مغرب کے بعد سورہ کہف پڑھی اس کا ثواب کتنا ملے گا؟
بیوی کا شوہر کے پیسے نکالنا کیسا؟
عمرہ کے لیے ہیض روکنے کے لیے دوا لینا کیسا؟
شب بیداری میں نوافل کی ادائیگی کریں یا ٹی وی پروگرام دیکھیں؟

Read More

احکام شریعت 9 جون 2013

12:43 AM  ، نماز جنازہ, ایثال ثواب, ٹیکنالوجی, سنت, شادی, طلاق, عدت, عورت, وسیلہ  


موضوع:- نماز کے مفسادات
علماء آج کل کیوں نظر نہیں آتے؟
جہالت بڑھ جانے کی وجہ کیا ہے؟
سسر نے ادھار لیا ہے اب طلاق مانگ رہے ہیں پیسے واپس لینا کیسا؟
ثناء کیا ہر رکعت میں پڑھنا ہوتی ہے؟
انٹرینٹ پر طلاق ہو جاتی ہے؟
سنت غیر موکدہ کی ادائیگی کیسے کی جائے؟
انعامی باونڈ کی رقم پر زکوۃ ادا کی جائے گی؟
عورتوں کا ٹیڑی مانگ نکالنا کیسا؟
مرنے کے بعد انسانی عضاء کو عطیہ کرنا کیسا؟
خون کا عطیہ دینا کیسا؟
فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟
والدہ کو گردہ عطیہ دے سکتے ہیں؟
کیا نماز چھوڑنے سے بے نمازی کافر ہو گیا؟
قرب قیامت کی نشانیاں کیا کیا ہیں؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرنا کیسا؟
بچی کا نام کیا رکھا جائے؟

Read More

احکام شریعت 2 جون 2013

10:54 PM  ، نماز جنازہ, ٹیکنالوجی, طہارت, عورت, غسل, کلمہ کفر, مشرک, معاملات, نماز, وسوسے  

موضوع:- مفسادات نماز
حصول علم کے لیے ترغیب
جائداد کی تقسیم کیسے کی جائے؟
حسبی ربی جل اللہ نور محمد صلی اللہ کے اشعار کا مفہم کیا ہے؟
کیا شاید کا لفظ اللہ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
اچھے کام کےلیے چند اکھٹا کر سکتے ہیں؟
کسی کو غلطی کا احساس دلانا کیسا؟
الٹی چادر سے نماز پڑھنا کیسا؟
کیا رکوع و سجدوں میں تسبیحات کی تعداد برابر ہونا لازمی ہے؟
عقیقہ کرنا فرض ہے کیا؟
بچے نماز میں آگے سے گزارجائیں تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
حالت حیض میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا؟
رمضان میں حالت حیض روکنے کے لیے دوا لینا کیسا؟
قربانی کے پیسے پاکستان میں بھیج کرقربانی کروانا کیسا؟
مطلاقہ بہن کی مدد کرنا کیسا؟
حضرت سلمان علیہ سلام کے ہاتھ والی مچھلوں کا کیا حکم ہوگا؟

Read More
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Comments (Atom)

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ►  2015 (3)
    • ►  March (3)
  • ►  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ►  August (7)
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ▼  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ▼  June (5)
      • احکام شریعت 21 جون 2013
      • احکام شریعت 16 جون 2013
      • احکام شریعت 14 جون 2013
      • احکام شریعت 9 جون 2013
      • احکام شریعت 2 جون 2013
    • ►  May (3)
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes