Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
Showing posts with label
طہارت
.
Show all posts
Showing posts with label
طہارت
.
Show all posts
احکام شریعت 18 اکتوبر 2013
11:01 AM
، نماز جنازہ
,
شوہر
,
طہارت
,
عورت
,
مسجد
موضوع:-
قربانی کب واجب ہوتی ہے
ماں باپ کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا؟
بیوی بدتمیزی کرتی ہے کیا کیا جائے؟
عقیقے کے جانور ذبح کرنے کی شرعی حثیت کیا؟
عشاء کا وقت کب سے کب تک ہے؟
نیند کی دوا کی وجہ سے فجر کی نماز قضا ہو جاتی ہے کیا حکم ہوگا؟
نہانے کے وقت سر نہیں دویا وضو کا کیا حکم ہوگا؟
کامیابی کے لیے کیا کیا جائے؟
قرآن صیح نہیں پڑھ سکتے ایثال ثواب کرنا کیسا؟
نیند کی وجہ سے فجر کا قضا کرنا کیسا؟
زیادہ ثواب کی روایت صیح ہوتی ہیں؟
علیحدگی ہو گئی بہت دیر سے اب طلاق دی عدت کتنی ہوگی؟
بچی کو دودھ پلانا پڑھتا ہے کیا نکاح ہو سکتا ہے؟
جو امام الضالین صیح ادا نہ کرے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کسی غیر مسلم سے کپڑے دھلوانا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 16 جون 2013
11:24 AM
سنت
,
سود
,
شادی
,
طہارت
,
عورت
,
کلمہ کفر
,
مزارت
,
معاملات
,
نفل
,
نکاح
,
نماز
موضوع:
نمازمیں لقمہ دینا
کیا شاعری کا نزول اللہ کی طرف سے ہوتا ہےاور اس کو قرآن سے افضل کہنا کیسا؟
حیض میں آیات حصار پڑھنا کیسا؟
حالت روزہ میں ناخن کھانے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
شریعی مریض طواف کر رہا تھا نماز کا وقت ختم ہو گیا کیا دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
نقیب محفل اگر ایسا کہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ہیں ایسا کہنا کیسا؟
کیا خواتین نماز تراویح مسجد میں جا کرپڑھ سکتی ہیں؟
حق مہر کی رقم کون مقرر کر سکتا ہے؟
قوالی سننا کیسا کیا پڑھنا کیسا؟
خواتین کا گاڑی چلانا کیسا؟
خواتین کا اونچی آواز میں نعت پڑھنا کیسا؟
ض کو ظ پڑھنا کیسا؟
چھوٹی داڑھی رکھنا کیسا؟
انشورنس کروانا کیسا؟
محرم کے بغیر خواتین کا حج کرنا کیسا؟
قبر پکی کرنا کیسا؟
نماز اور روزہ کی قبولیت کا کیسا علم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 2 جون 2013
10:54 PM
، نماز جنازہ
,
ٹیکنالوجی
,
طہارت
,
عورت
,
غسل
,
کلمہ کفر
,
مشرک
,
معاملات
,
نماز
,
وسوسے
موضوع:-
مفسادات نماز
حصول علم کے لیے ترغیب
جائداد کی تقسیم کیسے کی جائے؟
حسبی ربی جل اللہ نور محمد صلی اللہ کے اشعار کا مفہم کیا ہے؟
کیا شاید کا لفظ اللہ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
اچھے کام کےلیے چند اکھٹا کر سکتے ہیں؟
کسی کو غلطی کا احساس دلانا کیسا؟
الٹی چادر سے نماز پڑھنا کیسا؟
کیا رکوع و سجدوں میں تسبیحات کی تعداد برابر ہونا لازمی ہے؟
عقیقہ کرنا فرض ہے کیا؟
بچے نماز میں آگے سے گزارجائیں تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
حالت حیض میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا؟
رمضان میں حالت حیض روکنے کے لیے دوا لینا کیسا؟
قربانی کے پیسے پاکستان میں بھیج کرقربانی کروانا کیسا؟
مطلاقہ بہن کی مدد کرنا کیسا؟
حضرت سلمان علیہ سلام کے ہاتھ والی مچھلوں کا کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 13 جنوری 2013
10:56 PM
تصوف
,
حلالہ
,
شادی
,
طلاق
,
طہارت
,
معاملات
,
نماز
موضوع:
غوث العظم شیخ عبد القادر جیلانی
میلے کپڑوں میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
ہومیوپیتھک طریقہ سے علاج کا کیا حکم ہے؟
کیا دو پیران اکرام سے بیت کر سکتے ہیں؟
آدھی آستین سے خواتین نماز ادا کر سکتی ہیں؟
آستین کتنی لمبی ہونی چاہیے؟
لکھ کر تین طلاقیں دیں کیا حکم ہوگا؟
عائشہ نام رکھنا کیسا؟
کیا قرآنی دعاوں میں اضافہ کر سکتے ہیں؟
ڈی این اے ٹیسٹ کرنا کیسا؟
حج و عمرے کے دوران محرم وفات پا کیا حکم ہوگا؟
نوٹ پر تصویریں ہوتی ہیں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کالا کلر داڑھی میں کرنا کیسا؟
حضرت خضر علیہ سلام اولیاء میں سے ہیں یا انبیاء میں سے؟
Read More
احکام شریعت 8 جنوری 2013
1:34 AM
طلاق
,
طہارت
,
معاملات
,
نماز
موضوع:- نماز کے واجبات
بلڈ شوگر کے لیے مریض کے لیے روزوں کا کیا حکم ہوگا؟
کیا طلاق لکھوانے سے طلاق ہوجاتی ہے، بیوی کو نہیں دی؟
تحجد کی نماز کی قضا کب ادا کر سکتے ہیں؟
تحجد کے ساتھ کیا عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نماز میں سستی ہوجاتی ہے کیا کوئی گناہ ہے؟
بیوی سے کہا چلی جا کیا طلاق واقع ہو گئی ہے؟
اسلامی بنک میں منافع کے لیے پیسہ رکھنا کیسا؟
نماز میں وسوسوں کا کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟
کسی نے طلاق کے لیے کہا تجھے ایک طلاق کیاحکم ہوگا؟
پوشیدہ گناہ کے لیے توبہ کا طریقہ کیا ہے؟
ایک طلاق دینے کے بعد کافی عرصہ گزر گیا کیا طلاق پہلے والی شمار ہوگی؟
کیا سردی کی وجہ سے فرض غسل چھوڑ سکتے ہیں؟
ربیع الاول کی مبارکباد والی حدیث کیا صیح ہے؟
Read More
احکام شریعت 1 جنوری 2013
11:57 AM
شادی
,
طہارت
,
معاملات
,
نکاح
,
نماز
فجر کی اذان کا جواب کیسے دیں؟
طاق دنوں میں شادی کرنا اچھا ہے یا جفت میں؟
صفر کے مہینے کے معتلق؟
لڑکی سے نکاح میں اجازت کیسے لیں؟
رات کو عشاء کی نماز تاخیر سے کتنے وقت تک پڑھ سکتے ہیں؟
کیا مظلوم کی بددعا کا اثر ہوتاہے؟
کپڑے صاف نہیں رہتے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
گھر میں دیور سے پردہ کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
پروفیوم اور باڈی سپرے کا استعمال کرنا اور ان کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟
کیا خالی بنیان پہن کر وضو ہوجاتا ہے؟
اپنا زیور بھیچ کر عمرہ کرسکتے ہیں؟
اگر بیوی نافرمان ہو اور بدتمیزی کرے تو کیا حکم ہوگا؟
Read More
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
▼
2015
(3)
▼
March
(3)
احکام شریعت 17 جنوری 2015
احکام شریعت 11 جنوری 2015
احکام شریعت 10 جنوری 2015
►
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
►
August
(7)
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)