احکام شریعت 11 دسمبر 2012


  1. میت کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ کیا ہے؟
  2. جا تو کاغذوں سے آزاد ہے ایسا کہنے سے طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
  3. کیا قرآن مجید میں پیر صاحبان کا تزکرہ ہے؟
  4. کیا اہل معرفت افراد پر شریعت نافذ ہوتی ہے؟
  5. حالت مجبوری میں جھوٹ بولنا یا رشوت لینا کیسا؟
  6. کتے کے لعب کا شک ہے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  7. آگ سے بال کاٹنا کیسا؟
  8. خواتین کے ساتھ سکول کی نوکری کرنا کیسا؟
  9. طلوع آفتاب کے وقت تلاوت کرنا کیسا؟
  10. استغفر اللہ کہنے سے توبہ کا حق ادا ہوجاتا ہے؟
  11. کیا رات میں بھی زوال کا وقت ہوتا ہے ایسے وقت میں تلاوت کرنا کیسا؟
  12. نمازی کے سامنے بچہ کیا کوئی جاندار چیز آ جائے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  13. مستحق زکوۃ کون ہوتا ہے؟
  14. عورت کا حالت جنابت میں گھر کے کام وغیرہ کرنا کیسا؟
  15. گھر بنانے کے لیے پلاٹ لیا زکوۃ کا حکم کیا ہوگا؟
  16. قربانی کے گوشت کی تقسیم کا کیاحکم ہے؟
  17. حج بدل کے لیے معزور کی کیا شرائط ہیں؟