لیکچر نمبر 12: نظر یا منت مانگنے کے احکامات
سورۃ البقرۃ آیت نمبر 270
270. وَمَا أَنفَقْتُم مِّن نَّفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُم مِّن نَّذْرٍ فَإِنَّ اللّهَ يَعْلَمُهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍO
270. اور تم جو کچھ بھی خرچ کرو یا تم جو مَنّت بھی مانو تو اﷲ اسے یقینا جانتا ہے، اور ظالموں کے لئے کوئی مددگار نہیںo
270. And whatever you spend or whatever you vow to offer, Allah verily knows it and the evildoers have no helpers.
طالب علموں کے سوالات اور ان کے جوابات