Mufti Muhammad Akmal
مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں
علم کی روشنی ہر ایک تک پہنچائیں
آو علم قرآن سیکھیں
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
علم حاصل کرو چاہیے تہمیں چین جانا پڑھے
احکام شریعت 23 اگست 2014
1:35 PM
موضوع:
علم دین حاصل کرنے کی اہمیت
امام نماز کی نیت کیسے کرے؟
تایا کے انتقال کے بعد ان کا قرضہ کیسے ادا کیا جائے؟
مغرب کی جماعت سے پہلے دو رکعت ادا کس نیت سے ادا کریں؟
کن نماز سے پہلے دو رکعت ادا کی جا سکتی ہیں؟
ڈھونڈے سے خدا مل جاتا ہے ایسا کہنا کیسا؟
شریعت حکمت اور طریقت کس کو کہتے ہیں؟
سورہ یسن اور سورہ ملک کو ترک کرکے قرآن ترجمہ سے پڑھنا کیسا؟
فلمیں دیکھنا کیسا؟
بچوں کی شادی کس عمر میں ہونی چاہیے؟
سفید کھیر پکانے سے فیملی میں اموات ہوتی ہیں کیا حکم ہوگا؟
یہودیوں اور نصرانی چیزروں کا استعمال کر نا کیسا؟
بدمذہب کو جائیداد میں حصہ دینا کیسا؟
بیوی کا شوہر سے ناراض ہونا کیسا؟
سب بچوں میں سے ایک بچے کو والدین کا نا پسند کرنا کیسا؟
مخصوص ایام میں قرآن مجید پڑھنا کیسا؟
ناک میں پانی سے الرجی ہے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
گھر میں مہمان مل کر جماعت کرواتے ہیں خواتین ان کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں
؟
تین مردوں کو نہ نہلایا بخشش نہیں ہوگی کیا حکم ہوگا؟
نماز میں چھوٹی بڑی سورت پڑھنا کیسا؟
شوال میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہو جاتا ہے کیا حکم ہوگا؟
ناپاکی کی صورت میں پورا کپڑا دونا لازم ہے؟
اٹکنے کی وجہ سے اتحیات مکمل نہیں پڑھتا امام سلام پھیر دیتے ہیں کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 24 اگست 2014
12:54 AM
موضوع:
علم کے بغیر رائے دینا
تحیۃ وضو پڑھنے کی شرائط کیا ہیں ؟
سجدے میں دعا کا کیا طریقہ ہے ؟
صرف والد کے کاروبار سے وراثت دے سکتے ہیں؟
دو بیویوں میں سے ایک بیمار ہے حقوق کا کیا حکم ہوگا؟
عدت واجب ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
لڑکیوں کی ہاتھ والی تصویر سوشل میڈیا پر لگانا کیسا؟
حنفی کی شافعی کے پچھے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نماز میں بغیر ترتیب سورت پڑھنا کیسا؟
مخصوص ایام کے پہلے ہی قطرے نظر آئے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
شرابی خاوند کے متعلق بیوی کے لیے کیا حکم ہوگا؟
صرف استغفر اللہ پڑھنا کیسا؟
آیت کریمہ چلتے پھرتے پڑھنا کیسا؟
Read More
احکام شریعت 17 اگست 2014
10:43 PM
موضوع:
علم کی اہمیت
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جاو میں نے فیصلہ دے دیا طلاق کا کیا حکم ہوگا؟
علم دین میں دل نہیں کرتا اب طالب علم کیا کرے؟
اللہ میاں کہنا کیسا؟ اگر کوئی بحث کرے تو کیا کریں؟
علماء کے اختلاف میں عوام الناس کیا کرے؟
رشتے داروں سے برابری رکھنا کیسا؟
اپنے بھائی کے لیے بھی وہی چیز پسند کرو اس کی تفصیل کیا ہے؟
خواتین نماز میں ہتھیلی کہاں رکھیں چادر کے اندر یا باہر؟
بنک میں نوکری کرنا کیسا؟
تہیۃ وضو کب پڑھنا منع ہوگا؟
بیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا کیسا؟
اسلامی بنک یا دوسرے بنک سے کار قسطوں پر لینا کیسا؟
بچے کی وفات کے بعد صبر نہیں آ رہا کیا کریں؟
Read More
احکام شریعت 10 اگست 2014
11:26 PM
بیماری کے دوران نکلے والے جملوں کا کیا حکم ہوگا؟
بیماری کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھے کیا حکم ہوگا؟
گاڑی چلاتے ہوئے قرآن کی تلاوت سننا کیسا؟
آٹو میٹک مشین میں کپڑوں کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
دس سال سے میاں بیوی علیحدہ ہیں بچوں کا کیا حکم ہوگا؟
غیر مسلم سے شادی بھی اللہ کے حکم سے ہوتی ہے؟
بیرون ملک میں صرف نفسانی نفس کے لیے شادی کرنا کیسا؟
بچوں کے ستاروں کے حساب سے نام رکھنا کیسا؟
شوہر طلاق کے بعد مکر گیا کیا حکم ہوگا؟
رمضان کے روزے نہیں رکھے شوال کے روزے رکھ سکتے ہیں؟ اور کب سے رکھیں؟
جانوروں کا شکار کرنا کیسا؟
شوہر کا دوسری عورت سے ناجائز رشتہ ہے بیوی کیا کرے؟
Read More
احکام شریعت 16 اگست 2014
1:11 AM
موضوع:
علم کی فضیلت و اہمیت
ظالم کو بد دعا دینا کیسا؟
کرایے والے برتن کا کیا حکم ہوگا؟
کمپیوٹر کو مال نصاب میں شمار کرتے ہیں یا نہیں؟
شرعی معزور کا وضو نماز کے وقت کے ساتھ ٹوٹ جاتا ہے؟
بڑھاپے میں نقاب کا کیا حکم ہے؟
شرط کے ساتھ تین طلاق دینا کیسا؟ کیا حکم ہوگا
میں تمہیں آزاد کرتا ہوں شوہر بعد میں قسم اٹھتا ہے کیا حکم ہوگا؟
ناک کی بالی کی جگہ دوران غسل پانی ڈالنا لازمی ہے؟
تیسری چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تسمیہ نکل جاتا ہے کیا حکم ہوگا؟
عورتوں کا قبرستان جانا کیسا؟
پرائز باونڈ اور اس کے انعام کا کیا حکم ہوگا؟
Read More
احکام شریعت 2 اگست 2014
4:10 AM
موضوع:
شوال کے روزے
خواتین کے لیے عید کی نماز گھر میں پڑھنا کیسا؟
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
وضو کی حالت میں بچے کے نجاست والے کپڑے تبدیل کرنا کیسا؟
چھوٹے بچے نماز میں سر سےکپڑا کھینچ دیتے ہیں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
بچوں کے ہاتھ سے سپارہ گر جاتا ہے اس کا کفارہ کیا ہے؟
ابدال کون ہوتے ہیں؟
خاتون کا نماز تراویح جماعت سے پڑھنا کیسا؟
ایک رکعت وتر کا کیا حکم ہے؟
مساجد کے پرانے کرپٹ کو گھر میں استعمال کرنا کیسا؟
اسلامی بنک میں پیسے انویسٹ کرنا کیسا؟
عقیقے کے کیا احکامات ہیں؟
روزے کی حالت میں دمہ کے مریض اینہیلر استعمال کرسکتے ہیں؟
رمضان کے روزہ کا کفارہ رمضان میں ہی دینا لازم ہے؟
قضا نمازوں کا حساب کیسے کریں؟
اولاد کی پیدائش میں وقفہ کرنا کیسا؟
زکوہ رمضان میں ادا نہیں کی کیا اب ادا کر سکتے ہیں؟
Read More
احکام شریعت 9 اگست 2014
1:43 AM
موضوع:
کفارے کے روزے
کسی کی قسم کا یقین نہیں آتا سننے والے کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سودی معاملے کو کرنے کے فورا بعد ختم کر دیا کیا حکم ہوگا؟
تصویر والے نوٹ پرس میں رکھنا کیسا؟کیسی نے بولا گناہ ہے
پرس میں متبرکات کے نقش رکھنا کیسا؟
کیا پتھروں کی تاثیر ہوتی ہے؟ ایسا عقیدہ رکھنا کیسا؟
خواتین جماعت سے نماز نہیں پڑتی کیا ان کے ثواب میں کمی واقع ہوتی ہے؟
ہر چیز میں نیت کرنا لازم ہے؟
تجدید ایمان کا طریقہ کیا ہے؟
کون سی تعلیم حاصل کرنا منع ہے؟
شوہر کو زکوہ دینا کیسا؟
سکول میں بچوں کو سبق دینے کے بعد اسی پریڈ میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا؟
مرد کے لیےسر کے کتنے بال رکھنا لازم ہے؟
Read More
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
Social Profiles
Popular
Tags
Blog Archives
Pages
Home
حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
زکوۃ کے متعلق سوالات
نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
علم کے متعلق سوالات
کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
معاملات کے متعلق سوالات
تصوف کے متعلق سوالات
نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
احکام قرآن
مناقب اور درجات
روزہ کے متعلق سوالات
انبیاء اکرام
Popular Posts
غسل کا مکمل طریقہ
غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں
Blog Archive
►
2015
(3)
►
March
(3)
▼
2014
(69)
►
December
(6)
►
November
(9)
►
October
(5)
►
September
(5)
▼
August
(7)
احکام شریعت 23 اگست 2014
احکام شریعت 24 اگست 2014
احکام شریعت 17 اگست 2014
احکام شریعت 10 اگست 2014
احکام شریعت 16 اگست 2014
احکام شریعت 2 اگست 2014
احکام شریعت 9 اگست 2014
►
July
(1)
►
June
(7)
►
May
(7)
►
April
(6)
►
March
(6)
►
February
(7)
►
January
(3)
►
2013
(37)
►
December
(8)
►
November
(10)
►
October
(1)
►
September
(1)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(3)
►
April
(3)
►
March
(2)
►
January
(2)
►
2012
(30)
►
December
(19)
►
November
(11)