Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

احکام شریعت 9 اگست 2014

1:43 AM    

موضوع: کفارے کے روزے
کسی کی قسم کا یقین نہیں آتا سننے والے کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سودی معاملے کو کرنے کے فورا بعد ختم کر دیا کیا حکم ہوگا؟
تصویر والے نوٹ پرس میں رکھنا کیسا؟کیسی نے بولا گناہ ہے
پرس میں متبرکات کے نقش رکھنا کیسا؟
کیا پتھروں کی تاثیر ہوتی ہے؟ ایسا عقیدہ رکھنا کیسا؟
خواتین جماعت سے نماز نہیں پڑتی کیا ان کے ثواب میں کمی واقع ہوتی ہے؟
ہر چیز میں نیت کرنا لازم ہے؟ 
تجدید ایمان کا طریقہ کیا ہے؟
کون سی تعلیم حاصل کرنا منع ہے؟
شوہر کو زکوہ دینا کیسا؟
سکول میں بچوں کو سبق دینے کے بعد اسی پریڈ میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا؟
مرد کے لیےسر کے کتنے بال رکھنا لازم ہے؟

Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Newer Post Older Post Home

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ►  2015 (3)
    • ►  March (3)
  • ▼  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ▼  August (7)
      • احکام شریعت 23 اگست 2014
      • احکام شریعت 24 اگست 2014
      • احکام شریعت 17 اگست 2014
      • احکام شریعت 10 اگست 2014
      • احکام شریعت 16 اگست 2014
      • احکام شریعت 2 اگست 2014
      • احکام شریعت 9 اگست 2014
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ►  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ►  June (5)
    • ►  May (3)
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes