Mufti Muhammad Akmal

مفتی محمد اکمل قادری کے کیو ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرامز نئے انداز میں

احکام شریعت 2 اگست 2014

4:10 AM    

موضوع: شوال کے روزے
خواتین کے لیے عید کی نماز گھر میں پڑھنا کیسا؟
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
وضو کی حالت میں بچے کے نجاست والے کپڑے تبدیل کرنا کیسا؟
چھوٹے بچے نماز میں سر سےکپڑا کھینچ دیتے ہیں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
بچوں کے ہاتھ سے سپارہ گر جاتا ہے اس کا کفارہ کیا ہے؟
ابدال کون ہوتے ہیں؟
خاتون کا نماز تراویح جماعت سے پڑھنا کیسا؟
ایک رکعت وتر کا کیا حکم ہے؟
مساجد کے پرانے کرپٹ کو گھر میں استعمال کرنا کیسا؟
اسلامی بنک میں پیسے انویسٹ کرنا کیسا؟
عقیقے کے کیا احکامات ہیں؟
روزے کی حالت میں دمہ کے مریض اینہیلر استعمال کرسکتے ہیں؟
رمضان کے روزہ کا کفارہ رمضان میں ہی دینا لازم ہے؟
قضا نمازوں کا حساب کیسے کریں؟
اولاد کی پیدائش میں وقفہ کرنا کیسا؟
زکوہ رمضان میں ادا نہیں کی کیا اب ادا کر سکتے ہیں؟

Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Newer Post Older Post Home

Social Profiles

TwitterFacebookGoogle PlusLinkedInRSS FeedEmail
  • Popular
  • Tags
  • Blog Archives

Pages

  • Home
  • حج، قربانی اور عمرہ کے متعلق سوالات
  • زکوۃ کے متعلق سوالات
  • نماز اور طہارت کے متعلق سوالات
  • علم کے متعلق سوالات
  • کفریہ کلمات، منت اور قسم کا کھانا
  • معاملات کے متعلق سوالات
  • تصوف کے متعلق سوالات
  • نکاح اور طلاق کے متعلق سوالات
  • احکام قرآن
  • مناقب اور درجات
  • روزہ کے متعلق سوالات
  • انبیاء اکرام

Popular Posts

  • غسل کا مکمل طریقہ
    غسل کا مکمل طریقہ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟ غسل کب فرض، سنت اور مستحب ہوتا ہے؟ انسانی جسم میں کتنے قسم کے مادے ہیں؟ غسل کی فرضیت ...
  • اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت
    اسلام میں نکاح اور شادی کی اہمیت مقرر:- مفتی محمد اکمل اجتماعی شادیاں 2011
  • سوالات اور جوابات کے لیے پیجز سے منتحب کریں

Blog Archive

  • ►  2015 (3)
    • ►  March (3)
  • ▼  2014 (69)
    • ►  December (6)
    • ►  November (9)
    • ►  October (5)
    • ►  September (5)
    • ▼  August (7)
      • احکام شریعت 23 اگست 2014
      • احکام شریعت 24 اگست 2014
      • احکام شریعت 17 اگست 2014
      • احکام شریعت 10 اگست 2014
      • احکام شریعت 16 اگست 2014
      • احکام شریعت 2 اگست 2014
      • احکام شریعت 9 اگست 2014
    • ►  July (1)
    • ►  June (7)
    • ►  May (7)
    • ►  April (6)
    • ►  March (6)
    • ►  February (7)
    • ►  January (3)
  • ►  2013 (37)
    • ►  December (8)
    • ►  November (10)
    • ►  October (1)
    • ►  September (1)
    • ►  July (2)
    • ►  June (5)
    • ►  May (3)
    • ►  April (3)
    • ►  March (2)
    • ►  January (2)
  • ►  2012 (30)
    • ►  December (19)
    • ►  November (11)

 
Copyright © Mufti Muhammad Akmal | Powered by Blogger
Design by NewWpThemes | Blogger Theme by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Elegant Themes